English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Townwear Noun لباس جو عام طور پر بلحاظ رنگ اور اندازِ قدامت پسندانہ ہو اور شہری علاقے میں بھی پہنا جاسکے ۔
Towork off steam بھا پ نکا لنا ۔ کا رج کر نا ۔
Towpath Noun کھینچنے کا راستہ ۔ نہر یا دریا کے کِنارے پر ۔ کَشتیوں کو کھینچنے کا راستہ ۔
Towplane Noun گلائڈروں بے موٹر یا کھسل جہازوں کو کھینچنے یا درگائی دینے والا ہوائی جہاز ۔
Towrope Noun رسّا یا تار جو کَشتیاں کھینچنے میں اِستعمال کی جاۓ ۔
Towser Noun بڑی ذات کے کتے کا نام ۔بڑا کتا ۔ نیزاَدمی ۔
Towtruck Noun ٹو ٹرک ۔ کھینچ ٹرک ۔ خراب موٹر گاڑیوں کو کھینچ کر لے جانے والی گاڑی ۔
Towy Adjective جوٹ کے ریشے کے مانند ۔
Tox جزوترکیبی بمعنی زہری زہر سے متعلق ۔
Tox o
Toxaemia مسمومیت خون، زخمی نسیج یا جراثیم کے حاصلات سے جسم کا زہریلاپن
Toxaemic Adjective (طب) مسمومیت خون سے متعلق ۔ تسمیم الدم سے متاثر ۔
Toxalbumin Noun زہریلی البومین ؛ زہریلا مادّہ جو حیوانی اِجسام میں پایا جاتا ہے ۔
Toxanaemia Noun زہر کی وجہ سے خون میں کمی ۔
Toxanemia Noun فقرالدم تسممی ، زہر کی وجہ سے خون کی کمی
Toxaphene ٹوکسافین ۔ جراثیم کش مادہ جو زرد رنگ کی مومی ٹھوس حالت میں پایا جاتا ہے ۔
Toxemia Noun تسمم الدم ؛ مسمومیت خُون ۔ خُون میں زہر سرایت کر جانے کی ایک قِسم ۔
Toxemic Adjective زہریلے خُون والا ۔
Toxemic epilepsy Noun خون میں زہر پھیلنے سے مرگی
Toxemic jaundice Noun یرقان سمی ، زہریلا یرقان
Toxemic vertigo Noun خون میں زہر پھیلنے کی وجہ سے چکر آنا
Toxi جزو ترکیبی بمعنی ؛ سمی ؛ مسموم ۔
Toxic Adjective زہریلا ۔ سمّی ۔ زہر کا ۔ سم کا ۔ سم آلود ۔ زہر آلود ۔
Toxic acentral Noun الکحل یا تمباکو کے استعمال کی وجہ سے نظر کی کمزوری
Toxic delirium Noun زہر کے سبب ہزیان
Toxic dementia Adjective ( طب ) عتاہت سمتی ۔
Toxic edema Adjective سِمی یا زہریلا استسقا۶
Toxic epilepsy Noun عمل سم ۔ سمی مرگی ۔
Toxic erythema Noun زہریلا احمرار کسی زہریلی دوا یا بیکٹیریا کے سبب احمرار
Toxic gastritis Noun سمی سوزش معدہ