English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Touch screen Noun ٹچ سکرین ۔ کمپیوٹر سکرین جس کا ڈیزائن یا ترمیم اس طرح کی گئی ہے کہ وہ اس سطع پر چھونے کے عمل کی پہچان کرسکے ۔
Touch stone
Touch system Noun لمسی نظام ۔ ٹائپ مشین کے بورڈ پر آہستہ سے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں مار کر بِن دیکھے ٹائپ کرنے کا طریقہ ۔
Touch tone telephone
Touch type
Touch typing
Touch typist
Touch up Verb معمولی اضافوں کی اصلاح سے ترمیم کرنا ۔ معمولی غلطیوں کی اصلاح سے بہتر بنانا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ مُرمت کرنا ۔
Touch up Verb معمولی اضافوں کی اصلاح سے ترمیم کرنا ۔ معمولی غلطیوں کی اصلاح سے بہتر بنانا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ مُرمت کرنا ۔
Touch upon Idiom کچھ کہنا ۔
Touch watch Noun وہ گھڑی جسے اندھرے میں چھونے سے وقت کا اندازہ ہو جائے ۔ لمسی گھڑی ۔
Touch wood Noun بُھر بُھری ۔ جلد آگ پکڑ لینے والی لکڑی ۔ نرم فُطر سے بنی ہوئی جو شتابے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ چوب آتشگیر ۔
Touchable Adjective محسوس ، جِسے چھُوا جا سکے ۔ محسوس ہونے والی ۔
Touchableness Noun مس ۔ لمس ۔
Touchand go Adjective مشتبہ ۔ مشکوک ۔ شک والا ۔
Touchback Noun اپنے گول کے پیچھے گیند لے کر پہنچنا ۔
Touchdown Noun مقابل ٹیم کی گول لائن پر فٹ بال اپنے قبضے میں لینے کا عمل جس سے چھ پوائنٹ ملتے ہیں ۔
Touche Interjection {تیغ بازی} فجائیہ جو یہ نشان دہی کرتا ہے کہ تلوار کی نوک مخالف کے لگا دی گئی ہے ۔ اظہار جس سے یہ مقصود ہو کہ مخالف کامیاب رہا ۔
Touched Adjective سودائی ، پاگل ۔
Touched proof Noun (تصویر) مو قلم سے درست کیا ہوا پروف ۔ خط و خال بنایا ہوا پروف ۔
Toucher Verb انگلیوں سے بچے دانی کا معائنہ کرنا ۔
Touches cotton Noun پنبہ ، سوت گیری
Touchhole Noun رنجک سوراخ ۔ پرانے زمانے کی توپ کے مسالے کا سوراخ جس میں رنجک رکھ کر توپ چلاتے ہیں ۔
Touchily Adverb زود رنجی سے ۔ تُنک مِزاجی سے ۔
Touchiness Noun زود حسی ۔ زود رنجی ۔ تُنک مِزاجی ۔ تُند خوئی ۔
Touching Adjective دردناک ، رقت انگیز ، ہمدردی کا موجب ۔
Touching the business of society انجمن کے کاروبا سے متعلق ۔
Touchingly Adverb پر اثر طریقے سے ۔ رقت انگیز طریقے سے ۔
Touchingness Noun رقت انگیزی ۔ دل گدازی ۔
Touchless Adjective جس میں چھونے کی قوت نہ ہو ۔ جس کو چھونہ سکیں ۔