English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tautly Adverb تان کر ۔ ٹھیک طور پر ۔ تناو سے ۔ کھچاو سے ۔
Tautness Noun کھچاو ۔ تناو ۔
Tauto
Tauto ousian Adjective ہم ماہیت ۔ ایک ہی ذات کا ۔
Tautobaryd Noun (طبیعیات) ہم ثقل ۔ مساوی الثقل۔
Tautochrone Noun (ارضیات) منحنی مساوی الزماں ۔ جس میں کسی شے کے ہر نقطے سے پھیل کر سب سے نیچے نقطے پر گرنے میں مساوی وقت صرف ہوتا ہے۔
Tautochronism Noun انحنا مساوی الزماں ۔
Tautochronous Adjective (طبیعیات) ہم وقتی ۔ (منحنی) مسای الزماں ۔
Tautog blackfish
Tautogtautaug
Tautological compound Noun تکرار معنی مرکب ۔ مرکب الفاظ ہم معنی ۔
Tautological definition Noun ( فلزیات ) تکراری تعریف ۔
Tautological tautologous
Tautologically tautologously
Tautologism Noun تکرار بالمعنی کا استعمال ۔
Tautologist Noun تکرار بالمعنی کا استعمال کرنے والا ۔
Tautologize Verb ایک ہی بات کا مختلف الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا ۔ تکرار بمعنی کرنا ۔
Tautologous Adjective حشو ۔ زائد ۔ مکرّر ۔
Tautologously Adverb تکرار معنی کے ساتھ ۔
Tautology Noun ایک ہی بات کو مختلف انداز میں بیان کرنے کا فن ۔تکرار ۔
Tautomer Noun حرکی ہم ترکیبی ۔ مرکب جس میں حرکی ہم ترکیبی کی حاصیت ہو ۔
Tautomeric Adjective حرکی ہم ترکیب کا ۔
Tautomerism Noun دو طرفی ہم ترکیبی ۔ حرکی ہم ترکیبی ۔
Tautonym Noun تکرار نام ۔ تکرار اسم ۔ سائنسی نام ۔ نباتات میں اس کا استعمال منع ہے ۔ لیکن حیوانات میں عام ہے ۔
Tautonymic tautonymous
Tautonymy Noun تکرار اسمی ۔ ناموں کی یکسانیت ۔ ایک جیسے نام ۔ ملتے جلتے نام ۔ ہم نام ۔
Tautophonic al
Tautophony Noun تکرار صوت ۔
Tautozonal Noun ایک ہی منطقے کا ۔ اہک ہی منطقے میں واقع ۔ ایک ہی زون کا ۔
Tautpmerism Phrase حرکی ہم ترکیبی : ایک مرکب کا وجود بطور توازن میں دوہم ترکیبوں کے آمیزہ کے ۔ دونوں اقسام ایک سے دوسری میں تبدیل ہو جاتی ہیں ۔ آمیزہ میں سے ایک کو ہٹانے سے دوسری قسم اپنے ایک حصے کی تبدیلی سے توازن کو قائم رکھتی ہے ۔