English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Touch body corpuscle
Touch bottom سطح سے گر جانا ۔
Touch down Noun (رگبی فٹ بال) گیند کو حریف کے گول لائن کے پیچھے چھونے کا عمل ۔
Touch football Noun حفاظتی پہناووں کے بغیر فٹ بال کا کھیل جس میں حریف کو دونوں ہاتھوں سے چھُوا جاتا ہے ۔
Touch hole Noun توپ کے مسالے کاسوراخ ۔
Touch hole Noun توپ کے مسالے کاسوراخ ۔
Touch in Verb (ڈرائنگ) پنسل یا نوک قلم سے درست کرنا۔
Touch in goal Noun چاروں کونے جو فیلڈ کے کناروں اور گول خطوط سے محدود ہوتے ہیں ۔
Touch in goal Noun چاروں کونے جو فیلڈ کے کناروں اور گول خطوط سے محدود ہوتے ہیں ۔
Touch judge Noun (رگبی فٹ بال) امپائر ۔
Touch last Noun بچوں کا یک کھیل ۔
Touch line Noun چاروں طرف کی باونڈری لائن ۔
Touch mark
Touch me at your peril Phrase مجھے ہاتھ لگا کر تو دیکھو
Touch me not Adjective ٹچ می ناٹ ۔ گل حنا ۔ آرائشی بوٹی ۔ گودے دار تنا اور پھول رکھنے والا پودا ۔
Touch me not Adjective ٹچ می ناٹ ۔ گل حنا ۔ آرائشی بوٹی ۔ گودے دار تنا اور پھول رکھنے والا پودا ۔
Touch me note
Touch needle Noun کسوٹی سوئی ۔ سونے کے مرکب کی سُوئی جسے دوسری دھاتوں سے مقابلے کے لیے کسوٹی پر کستے ہیں ۔
Touch needle Noun کسوٹی سوئی ۔ سونے کے مرکب کی سُوئی جسے دوسری دھاتوں سے مقابلے کے لیے کسوٹی پر کستے ہیں ۔
Touch of Verb (کسی چیز کا خاکہ) جھٹ پٹ کھینچ دینا۔
Touch of nature فطری رنگ ۔
Touch of the sun Noun آفتاب زدگی ۔ لُولگنا ۔ تھوڑی سی دھوپ ۔
Touch off Verb دھماکہ کرنا ۔ کسی آتِش گیر مادے کو آگ دِکھانا ۔ جلا دینا ۔
Touch on Verb کسی چیز کا ہونا ۔ کسی چیز سے متعلق ہونا ۔ ضمنی اشارہ کرنا ۔
Touch one in raw Idiom دل دکھانا ۔
Touch pad Noun ٹچ پیڈ ۔ گرافکس ٹیبلٹ کی ایک وارئٹی جو بیش قیمت ہائی ریزولوشن ٹیبلٹس میں استعمال ہونے والا الیکٹرومیگنیٹکس کی بجائے پریشر سنسرز کا استعمال کرتا ہے تاکہ ڈیوائس کی اپنی سطع پر پوزیشن کا ٹریک رکھ سکے ۔
Touch pan Noun پرانے طرز کی بندوق کا پیالہ جس میں بارود رکھتے تھے ۔
Touch paper Noun فتیلہ ۔ شورہ پلایا ہوا کاغذ جو توپ چلانے میں فتیلے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Touch piece Noun وہ سِکّہ یا میڈل جو کسی فرمانروا کی طرف سے دیا جائے ۔
Touch plate Noun جستے کے برتن بنانے والی کمپنیوں کا برتن پر مستند مارکہ ۔