English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Totitient Noun (ریاضیات) مفردات کمتر ۔اصغرات ۔
Totitive Adjective (ریاضیات ) مفردات کمتر ۔ اصغرات ۔
Toto سابقہ بمعنی پورے طور پر ۔
Toto congenital Adjective مکمل پیدائشی ۔ مکمل طبعی ۔
Toto mute Adjective مکمل گونگا ۔ مکمل خاموش ۔ مکمل صامت۔
Toto partial Adjective (منطق) جس میں ایک اصطلاحی عمومی ہو اور دوسری مخصوص ۔
Toto total Adjective (منطق) جس میں دونوں اصطلاحیں عمومی ہوں ۔
Totque Noun بل دار مالا ۔ مڑدڑی دار ہار ۔
Totted Verb جمع کیا ۔
Totter Noun بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔
Tottered Verb کمزور غیر مستقل قدم اٹھا کر چلا ۔
Totterer Noun لڑکھڑانے والا ۔ لغزاں ۔
Tottering Adjective لڑکھڑاتے قدموں سے چلنا ۔ غیر پائیدار ۔ غیر محفوظ ۔ پُر خطر ۔
Totteringly Adverb لڑکھڑاتے ہوئے ۔
Tottery Adjective چھونا ۔ ہاتھ لگانا ۔ مس کرنا ۔ سروکار رکھنا ۔ ذکر کرنا ۔
Totting Noun ردی کی ٹوکری سے کوئی کام کی چیز چُننا۔
Totting up
Totty Adjective افتاں و خیزاں ۔ لغراں ۔ لڑکھڑاتا ہوا ۔
Toturnasomersault قلا بازی کھانا ۔
Tou have a hundred lines Phrase تمہارے ذمے سو سطریں ۔
Touba Name توبہ ۔ مذامت ۔
Toucan Adjective ٹوکان ۔ ٹوکانہ ۔ لمبی چونچ والا استوائی امریکہ کا بڑا پرندہ بال و پر شوخ رنگوں کے جبکہ چونچ بڑی لیکن پتلی دیواروں والی ہوتی ہے ۔
Toucanet Adjective ٹوکانیٹ ۔ ٹوکانہ کی چھوٹی نوع ۔
Touch چھونا ۔
Touch and go Adjective مشتبہ ہونا ، مشکوک ، شک والا ۔
Touch and go Adjective مشتبہ ہونا ، مشکوک ، شک والا ۔
Touch and stay clause Noun پہنچنے اور ٹھہرنے کی دفعہ ۔
Touch at Verb جہاز کا بندر گاہ پر ٹھہرنا ۔ جہاز کا دورانِ سفر رکنا ۔ جہاز میں سوار مسافروں کا بندر گاہ پر ٹھہرنا ۔
Touch at shipg Verb جہاز کا یا جہاز میں سوار مسافروں کا بندرگاہ پر ٹھہرنا یا دوران سفر رکنا ۔
Touch back Noun (رگبی فٹبال) گول لائن کے پیچھے بال کا زمین چھوڑنے کا عمل ۔