English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Totalize Verb جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ میزان معلوم کرنا ۔
Totalizer Noun میزانیہ ۔ میزان لگانے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ میزان لگانے کا آلہ ۔ میزان آلہ ۔
Totalling Noun جوڑ ۔ میزان ۔
Totally Adverb کُلّی طور پر ۔ پورے طور پر ۔ میزان کے طور پر ۔
Totally reflected Adjective (بصریات) کُلّی منعکس ۔
Totam pole Noun ٹوٹم کھمبا ۔ جس میں ٹوٹم کھدا ہو ۔ جس میں ٹوٹم منقش ہو ۔
Totanus Noun (حیوانیات) جنس سر خپا ۔
Totaquine Noun {علم ادویہ } ٹوٹا کوئن ۔ نائٹروجن والی اساسی اشیا کا مُرکّب جو سنکونا درختوں سے کشید کیا گیا ہو ۔
Totara Noun نیوزی لینڈ کا ایک درخت ۔
Tote Verb تعداد مجموعی ۔ مجموعی رقم ۔ مخفف ۔
Tote bag Noun سودا سلف وغیرہ کے لیے بڑا تھیلا ۔
Tote road Noun غیر مسطح سڑک ۔ ناہموار راستہ جو فوجی چھاوٴنی تک مال اسباب پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ دُشوار گُزار راستہ ۔
Toted Verb ااٹھا کر لے گیا ۔
Totem Noun ٹوٹم ۔ مظاہر فطرت میں سے کوئی چیز خصوصاً کوئی جانور یا پودا ۔
Totem exogamy Noun ٹوٹم کی رسم شادی ۔
Totem pole Noun کھنبا جس پر ٹوٹم کندہ یا نقش کیے جاتے ہیں ۔ سلسلہ نسب ۔
Totemic Adjective ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم کے عقیدے کا ۔
Totemism Noun ٹوٹم پسندی ۔ ٹوٹم رکھنے کی رسم ۔ وہ رسوم و روایات جو اِس سے مُتعلّق ہوں ۔
Totemist Noun ٹوٹم پسند ۔ ٹوٹم عقیدے کو ماننے والا ۔ اس قبیلے کا رکن ۔
Totemistic Adjective ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم عقیدے کا ۔
Totenic clan Noun ٹوٹمی گوت ۔ ٹوٹمی خیل ۔
Toter Noun حمّال ۔ بوجھ ۔ وزن ۔
Tother Adjective, Pronoun وہ دُوسری ۔ دُوسری ۔ دورانِ گفتگو دو چیزوں میں تمیز کرنے کے لیے مُستعمِل ہے ۔
Tother tother
Totidem vebis Adverb انہیں الفاظ میں ۔بدین الفاظ ۔
Toties quotiestotiens
Totipalmate Noun مکمل جھلی دار پنجوں والا پرند ۔
Totipalmeat Noun, Adjective (طیوریات)کامل پردہ پا ۔مکمل جھلی دار پنجوں والا ۔
Totipotent Noun (حیاتیات)کامل بروزی ۔کامل تفرقی ۔
Totis operation