English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Total faculative Noun کل بعید نظری
Total gastrectomy Noun معدہ کو کاٹ کر نکال دینا
Total hysterectomy Noun رحم اور رحم کی گردن دونوں کو کاٹ کر نکال دینا
Total intelligence Noun (نفسیات) مجموعی ذہانت ۔
Total internal reflection Phrase عفونٹی زہر ، مواد ساقہ : زہر ، یہ نام عموماً جراثیم سے پیدا ہونے ، والی اشیاء کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔
Total loss کلیتا نقصان ۔
Total lung capri fig Noun پھیپھڑوں میں سانس لینے پر ہوا کی کتنی مقدار آسکتی ہے
Total ophthalmoplegia Noun عضلات چشم کا مکمل طور سے مفلوج ہو جانا
Total outlay Noun کل مصارف ۔
Total population Adjective وہ تمام لوگ جو موضوع تحقیق ہوں ۔
Total pressure Noun مجموعی دباﺅ ۔ دھکیل ۔
Total quality control Noun ایسا نظام کار جس کا اعلی معیار قائم کرنا مقصود ہو ۔
Total quality management Noun صنعت میں مصنوعات کی لاگت بچانے اور خوبی میں اضافے کے لیے منظّم ماہرانہ کار روائی ۔
Total re call
Total recall Noun کسی تجربے یا مشاہدے کی کل جزویات کو یاد رکھنے کی اہلیت ۔
Total receipts Noun کل وصولیاں ۔
Total reflection Noun انعکاسِ کلّی ۔
Total revenue Noun کل محاصل ۔
Total systems approach Noun کسی ادارے میں اطلاعات کے نظام کی تکمیل کا نظریہ ۔
Total technology Adjective وہ ٹیکنالوجی جو کسی پیشہ کے تمام پہلوئوں کا احاطہ کرتی ہو ۔
Total utility Adjective کل افادہ ۔
Total value مجموعی مالیت ۔
Total war Noun کلّی جنگ جس میں ہر طرح کے ہتھیار ۔ وسائل اور حکمت عملی سے کام لیا جائے ۔
Totalis alopecia areata Noun پوری چوٹی کاننگا ہو جانا
Totalitarian Adjective (سیاسیات) ہمہ گیر ۔
Totalitarianism مطلق العنائی ۔
Totalitarianize Verb یک حِزبی حکومت قائم کرنا ۔ مُطلق العنانی کو فروغ دینا ۔
Totality Noun میزان ، کل مجموعیت ۔
Totalization Noun مجموعہ ء کُلّی ۔ میزان دینا یا دیا جانا ۔ میزانے سے حساب کرنا یا کیا جانا ۔
Totalizator Noun میزانہ ۔ میزان کرنے کی مشین یا آلہ ۔