English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tosspot Noun شراب کا عادی ۔ کثرت سے شراب پینے والا ۔
Tost ٹوس (toss) کا فعل ماضی ۔
Tostand still چپ چا پ کھڑے رہنا ۔ خا مو ش رہنا ۔ سا کن رہنا ۔
Tosticate Verb مست کرنا ۔ مست ہونا ۔ عاجز ہونا ۔
Tosyl chloride Phrase ٹوسائل کلورائیڈ ۔
Tot Verb جمع کرنا ۔
Totake شروع ھونا ۔
Totake leave of ones senses
Totake the bread out of sbs
Total Noun کل ، میزان ، مکمل ۔
Total abstainer Idiom شراب وغیرہ سے مکمل پرہیز ۔
Total abstinence Noun مَنشیات سے کُلی پَرہَیز ۔
Total acceleration Noun سرعت کلی ۔ کلی سرعت ۔ کلی شرح رفتار ۔
Total account Noun کل حساب لین داری ۔
Total blindness Noun کلی رنگ کوری
Total bypass Noun ٹوکل بائی پاس ۔ کمیونیکیشنز نیٹ ورک جو لوکل اور طویل فاصلوں والے ٹیلیفون لنکس ہائی پاس کرنے کے لیے سٹیلائٹ ٹرانسمشن استعمال کرتا ہے ۔
Total cataract Anatomy عدسہ کے تمام ریشوں کو دھند لا جانا
Total colour blindness Noun (طب) کامل رنگ کوری ۔
Total cost مجموعی لاگت ۔
Total creditor Noun کل حساب لین داری ۔
Total creditors account کُل حساب ۔ لین دین ۔
Total creditors account کُل حساب ۔ لین دین ۔
Total darkness Adjective مکمل تاریکی ۔ گھپ اندھیرا ۔
Total debitors account
Total debtors account
Total demand Noun, Adjective ( معاشیات ) مجموعی طلب ۔
Total depravity Noun ازلی گناہ ۔ کلیۃُ شَر ۔ ازل سے اِنسان کے مُتعلّق خراب اور خطا کار ہونے کا کالوینی عقیدہ ، جس کے مُطابق اِنسان کامِل طور پر خطا کار ہے ۔
Total disablement معذوری ، کلی ، اپاہج پن ،( اصلاح قانون معاوضہ کار کناں جو جزوی معذوری کے بالمقابل ہے ) ۔
Total eclips Noun پُورا گرہن ۔ خُسوفِ کامِل ۔ کسوف کامِل ۔ گرہن جس میں ایک جرمِ فلکی دُوسرے کے سامنے آجاۓ ۔
Total eclipse Noun پورا گرہن جس میں سورج یا چاند پورا چھپ جائے ۔ کسوف یا خسوف کامل ۔