English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Torulose Adjective (نباتیات) طوق نُما ۔ مروڑیاں دار ۔ (حیوانیات) تورینہ دار ۔
Torulus Noun (حیوانیات) تورینہ ۔
Torus Adjective ٹورس ۔ پھول کا سریر کا کرسی ۔ کنارہ یا ابھار ۔ پھول کی پیندی ۔
Torus palatinus Noun (تشریح) ورمہ حنکی ۔
Tory Noun ٹوری ۔ انگلستان کی قدیم سیاسی پارٹی کا رکن ۔
Tory democracy Noun ٹوری ڈیمو کریسی ۔ ۔ قدامت پرست جمہوریت ۔
Toryish Adjective ٹوری دیموکریسی سے متعلق ۔
Toryism Noun قدامت پسندی ۔ ٹوری پارٹی کے اصول اور نظریات ۔
Torymidae Adjective ٹوری میڈا کلسڈ بھڑوں کا خاندان ۔ لمبوترے حشرات جن کی پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ بیضہ ریز بھی لمبا ہوتا ہے ۔ نباتات خور اور طفیلیئہ ہیں ۔
Tosa Noun خاص نسل کا ایک کتا جسے کتّوں کی لڑائی کے لیے پالتے ہیں ۔
Tosal Name توسل ۔ گائے کا گوشت ۔
Tosca Noun (عام) فضول باتیں ۔ مہمل گفتگو ۔ بے معنی کلام ۔
Toseem ظاہر ہونا حاضر ہونا ۔
Tosh Noun فضول ۔ مہمل ۔ بکواس ۔
Tosheeh Name توشیح ۔ سنوارنا ۔
Tosher Noun (عام) یونیورسٹی کاطالب علم جس کا تعلق کسی کالج سے نہ ہو ۔
Tosia وصیت کرنا ۔
Tosif تعریف ستائش صفت بیان کرنا ۔
Tosin Noun خطرے کی نشانی ۔ خطرے کی اطلاع ۔
Tosmilen Noun آنکھوں کے سامنے دھند کے ازالہ کی دوا کا تجارتی نام ۔
Toss اچھالنا ۔
Toss off Verb چٹکی بجاتے میں کام کر ڈالنا ۔ اک دم چڑھا جانا ۔
Toss ones hat in the ring
Toss or flip a coin Verb ٹاس کرنا ۔ سکہ اُچھالنا ۔
Toss tost
Toss up Noun کسی بات کا فیصلہ کرنے کے لیے سکّے کو اُچھالنے کا عمَل ۔ یکساں موقع ۔
Toss up Noun کسی بات کا فیصلہ کرنے کے لیے سکّے کو اُچھالنے کا عمَل ۔ یکساں موقع ۔
Tossed Verb ٹاس کیا ۔
Tosser Noun پھینکنے والا ۔ اُچھالنے والا ۔
Tossing the caber Verb کندا پھینکنا ۔