English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tortoise lyre Noun پوست کچھوا سے بنی ہوئی ایک قسم کی بربط ۔
Tortoise shell Noun پوستِ سَنگ پُشت ۔ خول ۔ کچھوے کا باہر کا سخت خول ۔
Tortoise shell Noun پوستِ سَنگ پُشت ۔ خول ۔ کچھوے کا باہر کا سخت خول ۔
Tortoise shell butterfly Noun سیاہ اور زرد چِتّیوں کی تتلی ۔ دھاری دار تیتری ۔
Tortoise shell cat Noun دھاری دار بِلّی ۔ سیاہ اور زرد چِتّیوں کی بِلّی ۔
Tortoise turtle Noun ایک قسم کا کچھوا ۔
Tortoises Adjective ٹارٹائز ۔ سنگ پشت ۔ کچھوا ۔ نیم آبی ۔ بری حیوان رینگنے والا نرم تن ۔ سخت خول والا ۔ بے دانت جاندار ۔ اس کا خول محراب نما ہوتا ہے ۔
Tortoiseshell Noun, Adjective بعض کچھووں کا زردی مائل بھورا چتی دار یا گلدار خول ۔ کچھوے کی ہڈی جس کی ڈھال بنائی جاتی تھی اور کنگھے زیورات وغیرہ بھی بنتے ہیں ۔
Tortoiseshell butterfly Noun کچھوے کی پشت کی طرح کے رنگ والی جنس کی تتلی ۔
Tortoiseshell cat Noun کچھوے کی پشت کے رنگ کی گھریلو بلی ۔
Tortoni Noun گاڑھی بالائی اور انڈوں سے بنی ہوئی آئس کریم ۔
Tortricid Noun ٹار ٹریسی ۔ مقلوب پروں والے چھوٹے پتنگوں کا خاندان جِن کی سُنڈیاں پتّوں کے کِناروں کو موڑ دیتی ہیں ۔
Tortricidae Adjective ٹارٹریسیڈا ۔ چھوٹے فلسی پروں والے پروانے و تیتریوں کا خاندان ۔ اس میں خاکستری یا بھورے پتنگے شامل ہیں ۔
Tortrix Noun خاندان کا پتنگا خصوصاً جس کے پہل روپ مڑے ہوئے پتّوں کے انداز میں پلتے ہیں ۔
Tortuosity Noun کجی ۔ پیچاک کی حالت ۔ التوا کی حالت ۔ مُڑی ہوئی شکل ۔ خمیدگی ۔ پیچیدگی ۔ بل ۔ پیچ ۔
Tortuous Adjective پیچیدہ ۔ پیچ دار ۔ فریب آمیز ۔
Tortuously Adverb کائیاں پن سے ۔ عیاری ۔ پیچیدگی ۔
Tortuousness Noun مُغالطہ دہی ۔ پیچیدگی ۔ فریب آمیزی ۔
Torturable Adjective قابلِ تعذیب ۔
Torture تکلیف دینا ۔
Tortured Verb تکلیف دی ۔
Torturedly Adverb سخت اذیت ناک طریقے سے ۔ تعذیبانہ ۔ ایذا رسانہ ۔
Torturer Noun شدید تکلیف ، شدید روحانی اذیت ، تشدد کرنا ، سخت اذیت پہنچانا ، اذیت ہپنچانے والا ۔
Torturesome Adjective پُر تعذیب ۔ اذیّت دہ ۔
Torturesomeness Noun تعذیب ۔ ظُلم ۔ تشدُّد ۔ دُکھ ۔ تکلیف ۔
Torturingly Adverb درد ناک طریقے سے ۔ بے حد دُکھ دے کر ۔
Torturous Adjective تعذیبی ۔ اذیت سے بھرا ہوا ۔ اذیت ناک ۔
Torturously Adverb اذیت دہ طریقے سے ۔
Torula Adjective ٹورولا ۔ ایسا خمیر جو سپور پیدا نہیں کرتا چنانچہ الکوحل کی تنجیر نہیں کر سکتا ۔
Toruliform Adjective سلسلہ جراثیم کی شکل کا ۔ مالا جیسی ۔ تسبیح نُما۔