English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tort Adjective فعل بے جا فعل ناجائیز ۔
Tort dignatory فعل بے جا جو عزت ، اور شہرت نقصان پہنچائے ۔
Tort feasor Noun فعل بے جا کنندہ ، مرتکب فعل بے جا ۔
Tort law Adjective قانون ٹارٹ دیوانی ہرجانہ معاہدے کی خلاف ورزی کے علاوہ کوئی ہرج مرج جس سے کسی کو نقصان پہنچے اور جس کا ہرجانہ عدالت دیوانی دلا سکے ۔
Tort mass فعل بے جا جو کثیر طبقہ کو متاثر کرے ۔
Tort porperty فعل بے جا جو جائیداد کو نقصان پہنچائے ۔
Tort teasor Noun فعل بے جا جو جائیداد کو نقصان پہنچائے ۔
Torta Noun (معدنیات) سنگ نقرہ ۔ دھات کے بڑے مسطح گول انباروں میں سے ایک ۔
Torta acacia arabica Noun کشمیری کیکر
Torte Noun مقوی کیک ۔ ایک پر تکلف کیک ۔ انڈوں ، چینی ، مکھن اور ڈبل روٹی کے ٹکڑوں سے بنایا ہوا کیک ۔
Torteau (نقابت) سُرخ رنگ کا گول تمغا ۔
Tortelli Noun ایک اطالوی پکوان جس میں پنیر اور ترکاریاں میدے کے چھوٹے پارچوں کے ساتھ شامل ہوتی ہیں ۔
Tortellini Noun چھوٹے حلقوں کی شکل میں ۔ چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں ۔
Tortfacsor Adjective مرتکب فعل بے جا ۔
Tortfeasor Noun قانون ٹارٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب شخص ۔
Tortfeasor law Adjective فعل بے جا کنندہ مرتکب فعل بے جا ۔
Tortichollis صعر، ایک اسٹرنومسٹائیڈ (Stern- omastoid)عضلے کا بے درد سکڑاؤ
Torticolis Verb گٹھیا کے باعث گردن کے پٹھوں کا اکڑ جانا ۔
Torticollis Noun صَعر ۔ ایک سٹَرنومیسائیڈ عُضلے کا بے دَرد سُکڑاو
Torticollis spasmodic Noun نوبتی تشنج گردن
Torticone Noun (حیوانیات) مروڑی صدف ۔ مروڑی مخروط ۔
Tortile Adjective (شاذ) پیچیدہ ۔ بل دار ۔ کنڈلی دار ۔ بل کھایا ہوا ۔
Tortility Noun خمیدگی ۔ مرغولہ دار ہونا ۔ کنڈل ۔
Tortilla Noun تر تلا ۔ توے پر پکی ہوئی مکئی کی گول روٹی جو گرم گرم کھائی جاۓ ۔
Tortious Adjective فعل بے جا والا ، فعل بے جا پر مبنی ، مبنی پر جنائیت ۔
Tortiously Adverb ٹارٹ کے طور پر ۔
Tortive Adjective (شاذ) خمیدہ ۔ مڑا ہوا ۔ پیچیدہ ۔
Tortois ٹور ٹوائز ۔ کچھوا ۔
Tortoise Noun کچھوا ۔ سنگ پشت ۔
Tortoise beetle Noun بھڑکیلے رنگوں والے چھوٹے بھونرے ۔ بیضوی شکل کے بھونرے ۔ کچھووں سے ملتے جلتے بھونرے ۔