English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Torrid zone Noun مُنطقہ حارہ ۔ خطِ سرطان کے دونوں طرف خطِ جدی اور خطِ سرطان کے درمیان کی سر زمین ۔
Torridity Noun گرمی ۔ حِدّت ۔ سو زندگی ۔ تپش ۔ سخت گرمی ۔
Torridly Adverb حِدّت کے ساتھ ۔ گرمی کے ساتھ ۔
Torridness Noun گرمی ۔ سوزندگی ۔ جلا دینے کی حالت ۔ سخت گرم ہونا ۔
Torrify Verb حرارت دے کر سکھانا یا بھوننا ۔
Torsade Noun بل دی ہوئی ڈوری ۔ آرائشی بل جیسے مخمل کا ۔
Torsal Noun داسا ۔ لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا جو دیوار پر رکھ کر بان ڈالتے ہیں ۔
Torse Noun پھول دار حلقہ یا ہیکل ۔
Torsibility Noun مروڑ پذیری ۔
Torsile Adjective پیچیدہ ۔ تابدار ۔ مروڑا ہوا ۔
Torsiograph Noun (انجینیئرنگ) مروڑی ارتعاش نگار ۔ مروڑ نگار ۔
Torsion Phrase مروڑ ، قوت مروڑ : محور کے گردٹوسٹ جو مختلف جوڑوں کے عمل سے پیدا ہوتا ہے اگر وہ متوازی پلین میں عمل کررہے ہوں ۔
Torsion angle Noun تلوی زاویہ
Torsion balance Phrase مروڑی ترازو ، مروری کانٹا : قوت جس کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ تارے ملحق بازو کے سرے پر زاویہ قائم پر اسی کا اطلاق کیا جاتا ہے ۔
Torsion bar Noun گاڑی کے سسپنشن کی ایک سلاخ جو پہیوں کے گردش کرنے سے بل کھاتی ہے ۔ اور ان کی عمودی حرکت کو جذب کر لیتی ہے ۔
Torsion curve Noun مروڑی خّم ۔ وہ خم جو مروڑ کی وجہ سے ہو ۔
Torsion forcipressure Noun رگ سے بہتے خون کو روکنے والی چمٹی
Torsion galvanometer Noun (برقیات) مروڑی رو پیما ۔
Torsion pendulum Noun پیچ لنگر جو جھولنے یا افقی حرکت کرنے کی بجائے گردش سے کام کرتا ہے ۔ گھومنے والا لنگر یا کمانی ۔
Torsional Adjective مروڑی ۔ بَل کا ۔ مروڑ کا ۔
Torsional diplopia Noun بل کھاتی ہوئی نظر کی وجہ سے دو نظری
Torsional hysteresis Noun (میکانیات) مروڑ پسماندگی ۔
Torsional pendulum Noun (گھڑی سازی) مروڑی پنڈولم ۔
Torsional vibration Noun (میکانیات) مروڑی ارتعاش ۔
Torsionally Adverb بل دے کر ۔ مروڑ دے کر ۔
Torsionless Adjective بے مروڑ ۔ بے بل کا ۔
Torsive Adjective مروڑی دار ۔ بل دار ۔
Torsk Noun کاڈ خاندان کی ایک مچھلی جو شمالی علاقوں میں افراط سے ہوتی ہے اور کھانے کے لیے اکثر سکھالی جاتی ہے ۔
Torso Noun مجسمے کا دھڑ ۔
Torsoclusion Noun تفتیلی سوزن دباﺅ