English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Torpidity Noun بے حِسی ۔ خدر ۔ کاہلی ۔ سُستی ۔ مجہولی ۔
Torpidly Adverb سُستی سے ۔ کاہلی کے ساتھ ۔
Torpidness دیکھو : Torpidity
Torpitude Noun (شاذ) بے حسی ۔ سُستی ۔
Torpon Adjective ٹارپن ۔ ہیرنگ جیسی مچھلی ۔ ۲ میٹر تک لمبی اور ۱۴۰ کلو گرام وزنی ہوتی ہے ۔
Torpor Adjective سستی بے حسی ۔
Torporific Adjective سُستی آور ۔ سُستی یا کاہلی پیدا کرنے والا ۔
Torquate Adjective (حیوانیات) طوق دار ۔ طوقی ۔ کنٹھ دار ۔
Torquated Adjective طوق پہنے ہوئے ۔ طوق نُما ۔ مالا جیسا ۔طوق دار ۔
Torque Noun قیمتی دھات کا بنا ہوا کالر یا نکلس یا اسی قسم کا کوئی مروڑی دار زیور جو قدیم گال اور برطانوی قوم پہنا کرتی تھی ۔
Torque ball Noun وہ گولہ جو گھمایا جا سکے ۔
Torque converter Noun ماقوائی آلہ جو رفتار گھٹا کر گردش بڑھاتا ہے ۔
Torque torc
Torqued Adjective مروڑا ہوا ۔ پیچیدہ ۔ پیچ دیا ہوا ۔
Torquemeter Noun (طبیعات) ٹارک پیما ۔ پیچہ پیما ۔
Torques Noun مروڑی دار طوق یا مالا ۔ (۲) حیوانیات) گلو بند ۔
Torr Phrase ٹور : دباﺅ کی اکائی جو زیادہ خلا کے میدان میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Torrefaction Noun خُشکاوٴ ۔ سُوکھنے کا عمل ۔ سُکھانے کا عمل ۔ بریاں کرنے کا عمل ۔
Torrefy Verb حرارت دے کر سکھانا ، بھوننا ، تڑکانا یا بریاں کرنا ، جیسے دواوٴں یا کچ دھاتوں کا ۔
Torrefyed Verb آگ سے خشک کیا ۔
Torrent Noun, Adjective تیز دھارا ۔ سَیل ۔ بڑی تیزی اور شدّت سے بہتی ہوئی پانی کی رو ۔ بہاوٴ ۔ سیلاب ۔
Torrential Adjective طوفانی ۔ سیلابی ۔ سیلاب کا ۔ سیلاب سے مُتعلّق ۔
Torrentially Adverb سیلاب کی طرح ۔ تندی و تیزی سے ۔ بہت زور کے ساتھ ۔
Torrenticole Noun (حیوانیات) سیل باش
Torricelli Noun (تاریخ) ٹاری سلی ۔ (ایک اطالوی عالمِ طبیعیات و ریاضی داں)
Torricellian Adjective ٹاری سلی کا یا اُس سے متعلق ۔
Torricellian experiment Noun (سنہء ۱۶۴۳ میں ٹاری سلی نے ایک تجربہ کیا) ٹاری سلی کا تجربہ جس نے ایک نلکی میں پارہ بھر کر ہوا کا دباﺅ دریافت کیا تھا ۔ اس کی بنا پر مقیاس الہوا یا باد پیما ایجاد ہوا ۔
Torricellian tube Noun (طبیعیات) باد پیما ٹاری سلی ۔ ٹاری سلی نلکی ۔
Torricellian vacuum Phrase خلائے ٹاری چلی : پارے کے بخارات پر مشتمل ہوا یا فضا جو کالم پارہ کے راس پر پیدا ہوتا ہے جب ایک طویل نلی کو پارے سے بھر کر ایک سرے سے بند کردیا جائے اور دھات کے ٹرف میں الٹ دیا جائے ۔
Torrid نہایت گرم ۔