English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tauntingly Adverb از راہِ ملامت ۔ طعن و تشنیع سے ۔ طنزاً ۔
Tauomerism حرکی ہم ترکیبی : ایک مرکب کا وجود بطور توازن میں دوہم ترکیبوں کے آمیزہ کے ۔ دونوں اقسام ایک سے دوسری میں تبدیل ہوجاتی ہیں ۔
Taupe Noun درمیانے سے لے کر گہرے بادامی خاکستری رنگ ۔ جس پر بعض اوقات گلابی یا زرد رنگ کی جھلک ہو ۔
Tauqeer Name توقیر ۔ عزت و قعت ۔
Tauqeer is the tallest boy in the class Phrase توقیر کلاس میں لمبا ترین لڑکا ہے
Tauri Noun (علم النجوم) الدُبران ۔ (ستارہ)
Tauri feigned Noun بیل کا پتہ
Tauri taur
Tauria Adjective بیل کے پتے کا ایک خاص جز ۔
Tauric Adjective بیل کا ۔ سانڈ کا ۔
Taurid Noun علم النجوم (جمع میں) ثوریہ ۔
Tauriform Adjective گاﺅمانند ۔ بیل جیسا ۔ بیل نما ۔
Taurine ٹاﺅ رین (ثوری) سفید رنگ کا قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۳۲۸ سینٹی گریڈ ممالیائی جانوروں کے صفرا سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Tauro
Tauroboliumtauroboly
Taurocholic Adjective ٹوروکالک ۔ دقیق تیزاب سے متعلق جو انسان بیل اور گوشت خور جانوروں کے صفرا میں بنتا ہے ۔
Taurocol Noun سریس جو بیل کے چمڑے سے بنایا جاتا ہے ۔
Tauromachian Adjective سانڈوں کی لڑائی سے متعلق۔
Tauromachy Noun بیلوں کی ٹکڑّ ۔ بیل سے مقابلے کا تماشا ۔ کھیل یا فن ۔
Tauromorphic Adjective (حیوانیات) بیل شکلہ
Taurus برج ثور برکھہ ۔
Taurus poniatowski Noun (علم النجوم) ثور اصغر ۔
Taurylic Adjective (کیمیا) ٹوریلک ایسڈ ۔ بے رنگ کا تیل جو کاربولک ایسڈ کے ساتھ آدمی ، بیل ،اور گھوڑے کے پیشاب سے نکلتا ہے ۔
Tauseef Name توصیف ۔ خوبی بیان کرنا ۔
Tauseeq Name توثیق ۔ مضبوط ۔
Taushih Name توشیخ ۔ سنوارنا ۔
Taut Verb دیکھو : tangle
Tautegorical Adjective ایک چیز کو مختلف طریقے سے ظاہر کرنے والا ۔
Tauten Verb, Idiom تننا ۔ کَسنا ۔ تاننا ۔
Tautened Verb ٹائیٹ کیا ۔