English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toroid Noun کسی بند مستوی کے اپنے ہم سطح محور کے گرد گردش سے پیدا ہونے والی سطح ۔ ایسی سطح میں محصور ٹھوس مادّہ ۔
Toroidal Adjective توری یا تور نما ۔ تور سے مشابہ ۔
Toroidal surface Noun (بصریات) سطح ٹوری ۔
Toroidal winding Noun (برقیات) حلقوی پیسٹ ۔ چھلّا ۔ پیچہ ۔
Toroidally Adverb کسی مخروطی شکل کے طریقے سے ۔ ٹوری انداز سے ۔
Torose Adjective توریہ ۔ پھولا ہوا ۔ آماسیا ۔ گُومڑے دار ۔ اُستوانی شکل کا پودا ۔
Torose torous
Torosity Noun آماس ۔ سوجن ۔ گومڑا یا چھالا زدگی ۔
Torpedo Verb تار پیڑو سے جہاز پر حملہ آور ہونا ۔
Torpedo anchor Noun تار پیڈو لنگر ۔
Torpedo beard Noun نوک دار داڑھی ۔ چُگّی داڑھی ۔
Torpedo boat Noun تار پیڈ و بردار چھوٹا جنگی جہاز ۔
Torpedo boat catcher Noun جہاز جو تارپیڈو کشتیوں کو گرفتار کرتا ہے ۔ تارپیڈو گیر ۔
Torpedo boat destroyer
Torpedo bost Noun تار پیڈو کشتی ۔ چھوٹی دُخانی تیز رو جنگی کشتی جو تار پیڈو نلکیوں سے مسلح ہوتی ہے ۔
Torpedo destroyer Noun تارہیڈو کشتیوں کو تباہ کرنے والا ۔
Torpedo gun Noun اژدر انداز ۔ تارپیڈو نلکی ۔
Torpedo net Noun تارپیڈو جال جو تارپیڈو یا تارپیڈو کشتیوں سے بچنے کے لیے جہاز کے گرد لگا دیا جاتا ہے ۔
Torpedo net Noun تارپیڈو جال جو تارپیڈو یا تارپیڈو کشتیوں سے بچنے کے لیے جہاز کے گرد لگا دیا جاتا ہے ۔
Torpedo ram Noun تارپیڈو نلکی کے ساتھ (جہاز کی ) پھالی (جس سے دُشمن کے جہاز کو پھوڑنے کا کام لیتے ہیں)
Torpedo spar Noun تارپیڈو بَلّی جو تارپیڈو کشتی میں لگا ہوتا ہے ۔
Torpedo tube Noun اژدر انداز ۔
Torpedoed Verb تار پیڑو سے جہاز پر حملہ آور ہوا ۔
Torpefy Verb سُن ۔ بے حس و حرکت یا سست ۔ ڈھیلا ۔ مٹھا ۔ کاہل بنانا ۔
Torpent Noun دوائے مخدر خراش کو دور کرنے والی دوا ، دافع خراش دوا
Torpescence Noun (حیوانیات) بے حرکتی ۔ سستی ۔ بے حالی ۔
Torpescent Adjective سُست ۔ بے حال ۔ بے حرکت ۔
Torphis aspera Noun بانس
Torpid Adjective بےحس و حرکت ، سن ، بے حس ، سست ، دلچسپی نہ لینے والا ، بے حال ، سویا ہوا ۔ خوابیدہ ، کاہل ، کشتی کی دوسری ٹیم ۔
Torpidily Adverb سُستی کے ساتھ ۔ بے حِسی کے ساتھ ۔