English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toric lens Noun (بصریات) توری عدسہ ۔
Torid درخت کا پھول نکالنا ۔
Toride a whirlwind Idiom قوت با اختیار کا استعمال ۔
Torii Noun جاپان کے شنٹو مندر کا صدر دروازہ جس میں دو ستونوں پر دو سنگی شہتیر ہیں ۔
Torii tori torij
Toriodal Adjective مخرُوطی ۔ ٹوری ۔ مخرُوطی شکل کا ۔
Torll Noun ایک قسم کا آرائشی پھاٹک ۔ جاپان کا لکڑی کا شاندار دروازہ ۔
Tormen Adjective شدید درد قولنج ۔
Torment Verb اذیت ، انتہائی کرب ، عذاب ، ذہنی تکلیف دینا ، تنگ کرنے والا ، اذیت رساں ، مُوذی ، اذیت دینے والا ۔
Torment s
Tormented Verb دہنی تکلیف دی۔
Tormentil Noun ٹارمینٹل ۔ گلاب کی نسل کا چھوٹے قد کا یورپی پودا ۔
Tormenting Adjective اذیّت دینے والا ۔ عذاب دہندہ ۔ تکلیف دہ۔
Tormentingly Adverb اذیّت پہنچاتے ہوۓ ۔ تکلیف دے کر ۔
Tormentingness Noun موجَبِ اذّٰیت ہونا ۔ عذاب دہندہ ہونا ۔
Tormentor Noun اذیّت رساں ۔ مُوذی ۔ اذیّت دینے والا ۔
Tormentress Noun اذیّت دینے والی۔ کرب میں مبتلا کرنے والی ۔
Tormina Adjective انتڑیوں کا تشنج ۔
Torminal Adjective قولنج کا یا اُس سے متعلق ۔
Torminous Noun مریض درد امعاء
Torn Participle Tear فعل کا ماضی ۔
Torn notes have not been mended Phrase پھٹے ہوئے نوٹوں کو جوڑا نہیں جا چکا ہے
Tornada Noun ایک قسم کی فرانسیسی نظم کا مثلثی آخری بند ۔
Tornadic Adjective آندھی کا سا ۔ جھَکّڑ کی طرح کا ۔
Tornado طوفان سخت آندھی ۔
Tornado will be speeding very fast towards north Phrase طوفان تیزی سے شمال کی طرف بڑھ رہا ہوگا
Tornal Adjective کیڑوں کے بال سے متعلق ۔
Tornaria Noun (حیوانیات) پھِرکیہ ۔
Tornillo Noun لوبیے یا باقلے کی پیچ دار پھلی ۔
Tornus Latin (حشریات) حشرپ کے ڈینے کا زاویہ خارجہ ۔