English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Torch song Noun ناکام عِشق کی داستان کا نغمہ ۔ محبت کے دُکھوں سے بھرا مقبول نغمہ ۔
Torch thistle Noun (نباتیات) صَبّاریہ ۔
Torch thistle Noun (نباتیات) صَبّاریہ ۔
Torch wood Noun رال صفت لکڑی جس کی مشعل بنتی ہے ۔
Torched Verb روشن کیا ۔
Torchere Noun ایک اونچے پائے یا ساقے کا شمعدان ۔
Torchlight Noun ٹارچ کی روشنی ۔ مشعلوں کی روشنی ۔
Torchlike Adjective ٹارچ کی طرح ۔
Torchlit Adjective تیل کے چراغوں سے روشن ۔
Torchon Noun دستی بنائی کی سستی لیس جس پر اقلیدسی اشکال کی آرائش ہو ۔
Torchon board Noun تختہ جس پر تصویر بنانے کا کاغذ منڈھا ہو ۔
Torchon lace Noun بابن لنن لیس کا سادہ ، کھُلے نمونے پَر ڈھیلے گِرہ زدہ دھاگوں سے ، کیا ہُوا کام ۔
Torchon mat Noun چوکھٹے میں لگی ہوئی تصویر کا کھردرا سنہرا حاشیہ ۔
Torchon paper Noun ایک قسم کھردرا کاغذ جس پر مصور آبی تصویر بناتے ہیں ۔
Torchwood Noun رال دار قسم کی لکڑی جس سے مشعلیں بنائی جاتی ہیں ۔
Torcular Noun (تشریح جراحی) شریان بند ۔ شریان روک ۔ ایک آلہ جس میں پیچ کسنے سے شریانوں کا خون بہنا بند ہو جاتا ہے ۔
Torcular herophili Adjective دماغ کا چوتھا خانہ ۔
Tore Noun (تعمیرات) اُبھرا ہوا گول آرائشی حاشیہ جو کرسیی ستون کے گرد بنا ہوتا ہے ۔
Tore main course
Toreach three figure (کرکٹ) ایک سو رَن بنانا یا کرنا ۔
Toreador Noun سانڈوں سے لڑنے والا ہسپانوی سوار ۔
Toreador pants Noun, Plural زنانہ چست ۔ پنڈلی تک آنے والا پاجامہ یا پینٹ ۔
Toreed Name تورید ۔ کلی ۔
Torero Noun گاوٴ باز ۔ سانڈ لڑاکا ۔ سانڈ کا مقابلہ کرنے والا پہلوان ۔
Toreutic Adjective سادہ کاری کے کام والا ، جس پر منبت کاری کی ہوئی ہو ۔
Toreutic art Noun منبت کاری ۔ کندہ کاری ۔
Toreutics Noun مُنبَت کاری ۔ کَندہ کاری ۔ دھات پَر نقش و نگار بنانے کا فن ۔
Torfaceous Adjective (نباتیات) ٹرفی ۔ دلدلی ۔
Torgoch Noun ایک سرخ پیٹ والی پہاڑی جھیلوں کی مچھلی خصوصاً ویلز کے علاقے میں ۔
Toric Adjective توری ۔ نیم مُدوّر حاشیے کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔