English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Topsy turvy turvey
Topsy turvydom Noun (مزاحاً ) طوفان بے تمیزی ۔ افراتفری ۔
Topsy turvydom Noun (مزاحاً ) طوفان بے تمیزی ۔ افراتفری ۔
Topsyturvy Adjective الٹا ۔ اوندھا ۔
Topull the strings پتنگ کی ڈور یاتھ میں ہونا ۔ کٹھ پتلی کا تار ہاتھ میں ہو نا ۔
Topull the wires تار سے کسنا ۔ تار پر کٹھ پتلی کو نچانا ۔
Toqan Name طوقان : گھیراو کرنے والا ۔ احاطہ کرنے والا ۔
Toqeea عزت دینا ۔
Toqeer Name توقیر ۔ عزت کا خیال ۔
Toqir عزت و احترام ۔
Toque Noun طُوق ۔ ایک قسم کی تنگ سی چُست ٹوپی ۔ چھوٹی چھَجّے والی ۔ چھَجّے کے بغیر ٹوپی ۔
Toque monkey Noun (سری لنکا کا ) ایک قسم کا بندر ۔
Toquilla Noun ایک کھجور یا تاڑ کی قسم کا درخت ۔ نخلہ ۔ پام ۔ اس کے پتّوں سے بننے والا ریشہ ۔
Tor Noun پہاڑی ۔ اونچی نوکدار پہاڑی ۔ قلّہ کوہ ۔
Tor ouzel Noun ایک پرند جو blackbird سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Torabanite shale Noun (معدنیات) گھرے بھورے رنگ کا ( shaleسلیٹ سے مشابہ ایک قسم کا نرم پتھر یے جس کے آسانی سے باریک پرت ہوجاتے ہیں )
Torah Noun تورات ۔ توریت ۔ شریعت مُوسوی ۔
Torbanite Noun (معدنیات) گہرے بھورے رنگ کا ۔
Torbernite Noun (معدنیات ) یورینیم اور تانبے کا فاسفیٹ ۔
Torc Noun قدیم گال اور برطانوی باشندوں میں رائج ایک بٹی ہوئی دھاتی ڈوریوں کی مالا ۔
Torch Verb روشن کرنا ۔
Torch bearer Noun مشعلچی ۔ مشعل بردار ۔ فلیتہ بردار ۔
Torch bearer Noun مشعلچی ۔ مشعل بردار ۔ فلیتہ بردار ۔
Torch fishing Noun ٹارچ کی روشنی میں رات کو مچھلی کا شکار کرنا ۔
Torch fishing Noun ٹارچ کی روشنی میں رات کو مچھلی کا شکار کرنا ۔
Torch light Noun ٹارچ کی روشنی ۔ تنویر مشعل ۔
Torch lily Noun (نباتیات) سر شگافہ ۔ نغوفیا ۔ ایک قسم کا پھول ۔
Torch of hymen Noun (نفسیات) جذبہء عشق ۔
Torch race Noun مشعل بردار دوڑنے والوں کا میلہ جو ایک دوسرے کو مشعل پکڑاتے جاتے تھے ۔
Torch singer Noun مشہور جذباتی نغمہ محبت گانے والا۔