English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Topophone Noun سمتِ صُوت نُما ۔
Topos Noun ادب و آرٹ میں روایتی موضوعات کی تکرار ۔
Topotaxis Noun (حیاتیات) محرکہء رحی ۔ مقام ترتیب ۔
Topotype Noun (حیوانیات) مقامی قسم ۔
Topped Verb چوئی پر ہوا ٹاپ کیا ۔
Topped cheque ۔
Topper Noun چوٹی پر پہنچنے والا ۔ (بول چال) اونچی ٹوپی ۔
Topping Noun کسی شخص کے اوّل ہونے کا عمَل ۔ کسی چیز کی سب سے اُوپر ہونے کی حالت ۔
Topping lift Noun وہ رسّی جو مستول کے نچلے سرے سے بادبان کے نیچے کی بلّی تک ہوتی ہے ۔
Toppingly ممتاز طور پر ۔
Toppingness Noun بلندی ۔ سرداری ۔ عمدگی ۔ دل پسندی ۔
Topple Verb غیر متوازن ہونے کے سبب آگے کی طرف گر پڑنا ۔ ڈگمگا کر گر جانا ۔ ڈگمگانا ۔
Toppled Verb غیر مستقل ہو کر گرا ۔
Topround Noun پٹّھے کے نِچلے حِصّے اور ران کے حلقے سے کاٹا ہوا گوشت کا ٹُکڑا ۔
Tops لٹو ۔
Topsail Noun چوکور یا مستولی جہاز کے کسی مستول پر عرشے کے اوپر کا دوسرا بادبان ۔
Topside Noun جہاز کے ایک طرف اُوپر کا حِصّہ جو بالاۓ آب رہتا ہے ۔ بالائی حِصّہ ۔
Topsill Noun (تعمیرات) داسا ۔ سردل ۔
Topsiman Noun (بول چال اور عامیانہ ) رئیس ۔ ناظر ۔ ضابط ۔ تعلقداروں کا کارندہ ۔
Topsoil Noun مٹّی کی سطح ۔ مٹّی کی سطح کے اُوپر کی تہ ۔
Topspin Noun ٹینس وغیرہ میں گیند کو آگے اچھالتے ہوئے تیزی سے گھومتی ہوئی حرکت ۔
Topstitch Verb کپڑے پر اوپر کی طرف ہموار و آرائشی ٹانکوں کا لہریا بنانا ۔
Topsy turvification Noun (مزاحاً ) الٹ پلٹ کرنا یا کیا جانا ۔ افراتفری ۔
Topsy turvify Verb (مزاحاً ) الٹ پلٹ کر دینا ۔ درہم برہم کردینا ۔
Topsy turvily Adverb الٹ پلٹ کر ۔ درہم برہم طور پر ۔ افراتفری کے ساتھ ۔
Topsy turvily Adverb الٹ پلٹ کر ۔ درہم برہم طور پر ۔ افراتفری کے ساتھ ۔
Topsy turviness Noun اشفتگی ۔ بہم ریختگی ۔ افراتفری ۔ گڑبڑی ۔
Topsy turviness Noun اشفتگی ۔ بہم ریختگی ۔ افراتفری ۔ گڑبڑی ۔
Topsy turvy Adjective اُلٹ پلٹ ۔ درہم برہم ۔ ابتری ۔ الٹا ۔ اوندھا ۔ اُوپر نیچے کیا ہوا ۔
Topsy turvy Adjective اُلٹ پلٹ ۔ درہم برہم ۔ ابتری ۔ الٹا ۔ اوندھا ۔ اُوپر نیچے کیا ہوا ۔