English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Topmost Adjective سب سے اونچا ۔
Topnotch Adjective اعلیٰ درجے کا ۔ بڑھیا ۔ بہترین ۔ عُمدہ ۔
Topo سابقہ بمعنی ۔ جگہ ۔ محل ۔ مکان ۔
Topoalgia Adjective مقامی درد ۔
Topoanesthesia atopognosis Noun مقامی بے حسی
Topochemical Adjective, Adverb مقامی کیمیا ۔
Topochemistry Noun مقامی کیمیا
Topographer Noun مقام نِگار ۔ نقشہ بنانے والا ۔ کسی مقام کا جغرافیائی مطالعہ کرنے والا ۔
Topographic al
Topographic anatomist Noun موقع نگاری تشریح ، اعضاء کی تشریح ان کے ماحول کے مطابق کرنا
Topographical Adjective مقام نِگارانہ ۔ مقامی جُغرافیائی ۔ علمِ جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔
Topographical tape Noun (سروے) مقام نگاری کا فیتہ ۔
Topographically Adverb جُغرافیائی حالت یا نقشے کے لحاظ سے ۔ جُغرافیائی مُطالعہ کی رُو سے ۔
Topographize Verb موضع نگاری کرنا۔ مقام نگاری کرنا ۔
Topography Noun ناحیَہ عُضو نِگاری ۔ جِسَم کے حِصّوں کی تَفصیل
Topoligy Phrase ٹوپولوجی : ریاضی کی ایک اہم شاخ ۔
Topologic Adjective مقامیاتی ۔
Topological psychology Noun مقامیاتی نفسیات ۔
Topologically Adverb مقامیات کی رُو سے ۔
Topologist Noun ماہر مقامیات ۔
Topology Noun ٹوپولوجی ۔ ایل اے این لوکل ایریا نیٹ ورک یا دو یا زائد ائل اے این کے مابین آلات کے کنکشنوں کی بدولت تشکیل دی جانے والی کنفگریشن یا لے آئوٹ ۔
Toponarcosis Noun مقامی بے حسی ، خدر موضعی
Toponeurosis Adjective مقامی سوزش عصب ۔
Toponomy Noun تسمیہ اعضاء ، اعضاء کو نام دینا
Toponym Noun مقامی نام ۔ تسمیہ مقام ۔ علاقائی نام ۔
Toponymic Adjective تسمیہ مقامات و اعضا سے مُتعلّق ۔ جس کا نام کسی خاص نسبت سے رکھا گیا ہو ۔
Toponymic al
Toponymy Noun تسمیہ مقامات ۔ مقامات کے ناموں کا مطالعہ ۔ اعضاۓ جسمانی کے نام ۔
Toponymy toponomy
Topophobia Noun مقامات ترس ، فزع الاماکن ، ڈرنے کے موضعات