English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tophaccous | Noun | ریتلا ، رملی ، حجری ، کرکرا |
| Tophaceous | Adjective | رتیتلا ۔ کرکرا ۔ ٹوفسی ۔ ریگ کا سا ۔ |
| Tophaceous gout | Noun | سنگین نقرس |
| Tophamper | Noun | {جہاز رانی} اوپر کے ہلکے بادبان ، بلّیاں اور رسّیاں ۔ غیر ضروری وزن جو اُونچائی پر ہو ۔ |
| Tophet | Noun | {بائبل} یروشلم کے وریب ایک جگہ جہاں دیوتا مولک کے حضور انسانی قربانی دینے کی رسم ادا کی جاتی تھی ۔ مرنے کے بعد جاۓ عذاب ۔ |
| Tophus | Adjective | چونہ ریت ہڈی یا ہڈی کے غلاف کی سوزش ۔ |
| Tophus syphiliticus | Noun | آتشکی گلٹی |
| Topi | Noun | ارغوانی اور بھورے رنگ کی کھال والا افریقی ہِرن ۔ |
| Topia | Noun | دیوار کے نقش و نگار کا قدیم رومی طرز ۔ |
| Topiarian | Adjective | خوش تراشی سے متعلق ۔ درختوں کی تزئین سے متعلق ۔ |
| Topiarius | Adjective | خوش تراش ۔ گل کار ۔ |
| Topiary | Adjective | خُوشنُما کٹا ہوا ۔ جھاڑ دار پودوں کو خُوشنُما طور پر کاٹنے کے فن سے مُتعلّق ۔ سجانے کے فن سے مُتعلّق ۔ |
| Topic | موضوع ۔ | |
| Topic group | Noun | ٹاپ گروپ ۔ |
| Topic method | Noun | عنوانی طریقہ ۔ |
| Topic sentence | Noun | تَلخیصی جُملہ ۔ جُملہ جِس میں پُورے پیراگراف کا پُورا مَطلب بیان کر دیا جاۓ ۔ |
| Topical | Adjective | مسائل کے متعلق ۔مقامی ۔ کسی مضمون سے متعلق ۔ |
| Topical anesthetic | Noun | سُن کرنے والی دوا جو براہ راست سن کرنے والی جگہ پر لگائی جاتی ہے مثلاَ منہ یا آنکھ کی پتلی وغیرہ |
| Topicality | Noun | منطقہء استوائی ۔ حالت استوائی ۔ |
| Topically | Adverb | موضوع کے لحاظ سے ۔ مقامی حیثیت سے ۔ مسائل حاضرہ کے اعتبار سے ۔ |
| Topis drift | Noun | ٹاپک ڈرفٹ ۔ آن لائن مباحثہ کا اپنے اصل موضوع سے دوسرے متعلقہ یا غیر متعلقہ مضامین کی طرف جانے کا رحجان ۔ |
| Topknot | Noun | چوٹی کی گِرہ ۔ بالوں کا گُچھا ۔ پَرندے کی کَلغی ۔ جُوڑا ۔ |
| Topknotted | Adjective | کاگل دار ۔ بالوں کا گچھا بندھا ہوا |
| Topless | Adjective | چھت بغیر ۔ انگیا بغیر ۔ جس کا رجحان بے پایاں بُلندی کی طرف ہو ۔ |
| Toploftily | Adverb | غرُور سے ۔ تکبُّر سے ۔ |
| Toploftiness | Noun | غرُور ۔ خُود پسندی ۔ تفاخُر ۔ |
| Toplofty | Adjective | مَغرُور ۔ خُود پسند ۔ گھُمنڈی ۔ خُود بیں ۔ نخوّت شعار ۔ |
| Topman | Noun | آراکش جو دوسرے سے اونچا کھڑا ہو ۔ زیریں چبوترے پر مامور ملاح ۔ |
| Topmast | Noun | دُوسرا مستول ۔ نچلے مستول سے اُوپر کا مستول جو عام طور پر اُوپر کے مستول کو سہارا دینے کی گُلّی کا کام کرتا ہے ۔ |
| Topminnow | Noun | بیض زا خاندان ۔ بچہ زا خاندان کی چھوٹی مچھلی جو سطح سے غذا حاسل کرتی ہے ۔ |