English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Top the bill Verb بڑا اداکار ہونا ۔ مشہور اداکار ہونا ۔ نام ور اداکار ہونا ۔
Top timber Noun (بحری) حصہ بالائے ۔ آب کا ایک شہتیر ۔
Top tool Noun آہن کا گر کا آوزار جسے وہ کسی چیز پر رکھ کر اس چیز کو ہتھوڑے سے مارتا ہے ۔
Top up
Top weight Noun گھڑ دوڑ میں گھوڑے کے اُٹھانے کا سب سے زیادہ وزن ۔
Topaesthesia Noun (طب حیوانیات) مقامِ حسّی ۔
Topagnosia Noun معروف جگہوں کو پہچان نہ سکنا
Topalgia Noun ایک خاص جگہ درد ہونا
Toparch Noun حاکم شہر ۔ فرمانروائے شہر ۔ معمولی بادشاہ ۔
Toparchial Adjective حاکم شہر یا چھوٹے ضلع سے متعلق ۔
Toparchy Noun چھوٹا ضلع یا علاقہ جو ؛ toparch ؛ کے ماتحت ہو ۔
Topass Noun سیاہ فام پُر تگالی دوغلا ۔
Topaz Noun ایک قیمتی پتھر ۔ پکھراج ۔ زمرد ۔
Topaz humming bird Noun جنوبی امریکا کی چڑیوں کے نام ۔
Topaz india rubber Noun زبر جد ہندی
Topazine Adjective پُکھراج والا ۔ زَرد یاقُوت والا ۔
Topazolite Noun یاقوت کی قسم کا زرد یا سبز پتھر ۔
Topcoat Noun ہلکے وزن کا ، کپڑوں کے اوپر پہننے والا کوٹ یا اور کوٹ ۔
Topdress Verb اوپر لگانا یاسطح کے اوپر بچھا دینا ۔
Topdressed Verb اوپرلگایا یا سطح کے اوپر بچھاادیا۔
Tope Verb کثرت کے ساتھ الکحل مشروبات استعمال کرنا ۔
Topectomy Noun, Adjective دماغی بافتوں کی قطع و برید کے لیے سامنے کے حصے کا چیرا ۔
Toped Verb کثرت کے ساتھ الکحل شروبات استعمال ۔
Topee Noun ٹوپی ۔ ہلکے وزن کا گودے بھرا سر پر اوڑھنے والا ہیٹ جو دُھوپ کی تپش سے بچاتا ہے ۔
Topee tope
Toper Noun دریا نوش ۔ بِلا نوش ۔ بکَثرت شراب پینے والا ۔ ساغَر کَش ۔
Topesthesia Adjective مقامی ذکات حس ۔
Topflight Adjective اعلیٰ درجے کا ۔ بہترین ۔ خاص ۔
Topfull Adjective لبالَب ۔ بھرا ہُوا ۔ لبریز ۔
Topgallant Adjective سب سے اونچے مستول کے اوپر اور سب سے نیچے مستول کے نیچے ۔