English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Top level
Top level domain Noun ٹاپ لیول ڈومین ۔ انٹرنیٹ ایڈریسز کے ڈومین نیم سسٹم میں یا ڈی این ایس میں ناموں کی وسیع ترین درجہ بندی جس میں تمام ڈومین نیم پورے آجائیں ۔
Top line Noun سر صفحہ ۔ عنوان ۔ بالائی سطر ۔
Top line Noun سر صفحہ ۔ عنوان ۔ بالائی سطر ۔
Top lintel Noun داسا ۔ سردل ۔
Top notch Noun سب سے اُوپر کا سوراخ ۔
Top notch Noun سب سے اُوپر کا سوراخ ۔
Top notcher Noun عالی مرتبہ ۔
Top note Noun سب سے اُنچا سُر ۔
Top o
Top off Verb مُکمّل کرنا ۔ جو کمی ہو اُسے پُورا کر دینا ۔
Top out Verb سب سے اُوپر کی منزل کا ڈھانچہ مُکمل کر دینا ۔
Top piece Noun شاہکار ۔ سر ۔ رئیس ۔
Top priority Noun تقویم فائق ۔
Top proud Adjective نہایت گھمنڈی ۔
Top quark truth quark
Top rail Noun سر پٹی ۔
Top rope Noun وہ رسی جو اُوپر کے مستول کو جھکانے یا اُٹھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Top sawyer Noun (بڑے آرے کے چلانے میں) اُوپر کا آرہ کش ۔ (مجازاً) بڑا آدمی ۔ عمدہ شخص ۔ بڑا عہدہ رکھنے والا۔
Top sawyer Noun (بڑے آرے کے چلانے میں) اُوپر کا آرہ کش ۔ (مجازاً) بڑا آدمی ۔ عمدہ شخص ۔ بڑا عہدہ رکھنے والا۔
Top secret Adjective تاکیداً بصیغہ راز ۔ نہایت خفیہ ۔
Top secret Adjective تاکیداً بصیغہ راز ۔ نہایت خفیہ ۔
Top sergeant Noun امریکی فورس کا فرسٹ سارجنٹ ۔
Top shaped Adjective (نباتیات) لٹو نُما ۔ مخروط مقلوب ،
Top shell Noun (حیوانیات) لٹو صدفہ ۔ ایک قسم کی صدف ماہی جس کا خول لٹو کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Top shell Noun (حیوانیات) لٹو صدفہ ۔ ایک قسم کی صدف ماہی جس کا خول لٹو کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Top slicing
Top spin Noun کسی مطلوبہ چیز کا گھُماوٴ ۔ گیند کا گھُماوٴ ۔
Top stone Noun سنگ راس ۔ وہ پتھر جو کسی چیز کے اُوپر رکھا ہو ۔ چوٹی کا پتھر ۔
Top story Noun گھر کی سب سے بالائی منزل ۔