English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Top cow Noun (بول چال )سانڈ ۔بیل ۔
Top cross Noun اعلیٰ نسل کشی ۔ نسل کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گھٹیا قسم کی مادّہ کی کسی اعلیٰ نسل کے جانور سے جُفتی ۔ مذکورہ جُفتی سے پیدا ہونے والا بچّہ ۔
Top dog Noun غالب فرد یا جماعت جو اپنے حریف پر فتح پاکر غالب آئی ہو ۔
Top down Adjective منظم ۔قابو میں لایا ہوا ۔
Top down Adjective منظم ۔قابو میں لایا ہوا ۔
Top down design Noun ٹاپ ڈائون ڈیزائن ۔ ایک پروگرام ڈیزائن کے طریقہ کار کا عمل جس کی ابتداء پروگرام کی بلند ترین لیول ٹاسکس کی سیریز پر استعداد کار کی تعریف سے ہوتی ہے اور پھر ہر ٹاسک کو کم تر درجے کے ٹاسکس میں تقسیم کرتی چلی جاتی ہے ۔
Top down programming Noun ٹاپ ڈائون پروگرامنگ ۔ پروگرامنگ کا ایک طرز عمل جو پروگرام کو نفاذ بلند سے زیریں جانب کی طرز پر کرتا ہے ۔
Top drawer Noun عُمدہ معیار ۔ سب سے اُونچا مرتبہ ۔ تقدّم ۔ اِختیار ۔
Top dress
Top dresser Noun اوپر اوپر کھاد دینے والا ۔ سطحی کھاد دینے والا ۔
Top dressing Noun لِپائی ۔ بِچھائی ۔کھاد کی تہ ۔
Top dry Noun سر سوکھا ۔
Top filled Adjective پُر ۔ لبالب ۔ مالا مال ۔
Top flashing Noun (تعمیرات) بالائی پن آڑ ۔
Top flight Noun اعلٰی درجے کا کار نمایاں ۔
Top flight Noun اعلٰی درجے کا کار نمایاں ۔
Top fruit Noun درخت کا پھل نہ کہ جھاڑ کا ۔
Top full Adjective (شاذ) پُر ۔ لبریز ۔ مالا مال ۔
Top gear Noun موٹر گاڑی یا بائیسکل کا سب سے اونچی رفتار کا گیئر ۔
Top hamper Noun (بحری) اوپر کے ہلکے بادبان ۔ بلیاں رسیاں وغیرہ ۔
Top hat Noun ٹاپ ہیٹ ۔ لمبی مخروطی شکل کا ریشمی ہیٹ ۔
Top heat Noun (باغبانی) پودوں کے لیے شیشے کا گھر ۔ کسی فریم میں گرمی پہنچانا ۔
Top heavily
Top heaviness
Top heavy
Top high or low priority
Top hole Adjective (عام) عالی ۔ بلند درجے کا ۔ اعلی درجے کا ۔
Top hole Adjective (عام) عالی ۔ بلند درجے کا ۔ اعلی درجے کا ۔
Top kick Noun اِس لفظ سے فرسٹ سارجنٹ مُراد ہوتا ہے ۔
Top lentern light