English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toothlessness Noun دانتوں کے نہ ہونے کی کیفیت ۔ بے دندی غیر موٴثریت ۔
Toothlet چھوٹا سا دانت ۔ چھوٹا دندانہ ۔
Toothlike Adjective دندان نُما ۔ مثل دندان ۔
Toothpaste Noun دانت صاف کرنے کا نیم سیّال سفیدہ ۔ سفید یا رنگ آمیز ۔
Toothpick خلال ۔
Toothrash
Toothsome Noun لذّیذ ۔ مزے دار ۔ مرغُوب ۔ دِل پسند ۔ خُوش ذائقہ ۔ سوادی ۔
Toothsomely Adverb مزے دار طور پر ۔ لذیذ طور پر ۔
Toothsomeness Noun لذّت ۔ مزہ ۔ خُوش ذائقہ پن ۔
Toothwort Noun دنتی بوٹی ۔ دنتیریا کے نسل کے پودوں میں سے کوئی چوبتیا پودا جس کے پتے دانتوں کی طرح نوکیلے ہوں ۔
Toothy Adjective دانتُو ۔ دَندو ۔ دنتی ۔ لمبے یا نُمایاں دانتوں والا ۔
Toothy peg Noun دانت کے لیے بچوں کا لفظ ۔
Tootle Verb بغیر جلدی کے ڈرائیو کرنا ۔
Tootle to tootle Noun لگاتار بگل بجنے کی صدا ۔
Tootled Verb بغیر جلدی کے ڈرائیو کیا ۔
Tootler Noun بھونبو بجانے والا ۔
Tootsy Noun پیر ۔ پاوں کا پنجہ ۔ عورت ۔ پریت کی ماری ۔ عاشق عورت ۔
Tootsy tootsy wootsy
Top اوّل آنا ۔
Top and tail Noun پورا ۔ مکمل ہر حصہ ۔
Top banana Idiom اہَم مَزاحيَہ کِردار ۔ سَر کَردَہ ۔
Top boot Noun ٹھنگنے کے پہننےکا جوتا ۔
Top boot Noun ٹھنگنے کے پہننےکا جوتا ۔
Top button Noun مستول کے سرے پر اَرائشی گرہ ۔
Top card Noun خمیدہ ندانہ دار لکڑی کا چیٹا ٹکڑا جو دھنکی مشین لگاہوتا ہے ۔
Top cat Noun گلّی ڈنڈا ۔ ایک قسم کا بچوں کا کھیل ۔
Top cloth Noun جالی دار کپڑا ۔
Top coat Noun اُوور کوٹ ۔
Top coated Adjective اُوور کوٹ پہنے ہوے ۔
Top copy Noun ٹائپ شدہ اصل یا اوپر کی کاپی ۔