English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tooth plane Noun دندانہ دار رندہ ۔
Tooth powder منجن ۔
Tooth rail Noun ٹرام وے ریل ۔ دندانہ دار ریل ۔
Tooth rash Noun دانت نکلتے وقت بچوں کی ایک بیماری ۔
Tooth sac Noun دانت کی گلٹی ۔
Tooth shell Noun نلکی دار گھونگھے والا صدفہ ۔ گھونگا ۔ گھونگھے کا خول ۔
Tooth wheel Noun دندانہ دار چرخ ۔ دندانے دار پہیہ ۔
Toothache درد دندان، دانت درد
Toothache درد دندان، دانت درد
Toothache grass Noun شمالی امریکا کی ایک قسم کی گھاس ۔
Toothache tree Noun شمالی امریکا کے مختلف درختوں کے نام ۔
Toothachy Adjective دانتوں کے درد کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Toothbill Noun ایک قسم کا کبوتر ۔
Toothbrush Noun دانت بُرش ۔ مَسواک ۔ دانت صاف کرنے کا چھوٹا سا بُرش ۔
Toothed Adjective دانتوں کا ۔ دندانوں کا ۔ دندانہ دار ۔
Toothed forcipressure Noun دندانہ دار چمٹی
Toothed medick Noun (نباتیات) مینا ۔
Toothed ornament Noun (تعمیرات) چھوٹے آرائشی منارے ۔
Toothed vertebra Noun پنڈلی کی ہڈی کا ابھار ۔
Toothed whale Noun دندانی وھیل ۔ مخروطی دانتوں والی وھیل مچھلی جو قیر ماہی کھا کر زندہ رہتی ہے ۔
Toothed wheel Noun (طبیعیات) دندانہ دار چرخ ۔
Toother Noun آرے کا دندانہ بنانے والا۔
Toothful Noun ذرا سا گھونٹ ۔ چند قطرے ۔ چُسکی ۔ جرعہء آب ۔
Toothhed Adjective دندانے دار ۔ دانتوں والا ۔ دراڑوں والا ۔
Toothily Adverb لَمبے دانتوں سے ۔ نُمایاں دانتوں سے ۔
Toothiness Noun دندو پن ۔ بڑے بڑے دانت رکھنے کی حالت ۔
Toothing Noun دیوار کے سرے پر نکلی ہوئی اینٹیں وغیرہ جو مزید چنائی کے لیے چھوڑ دی جائیں ۔
Toothing plane Noun کھریرا یا کھریرے دار رندہ ۔
Toothless Adjective پوپلامنہ بے دانتوں کا ۔
Toothlessly Adverb دانت نہ ہونے کی وجہ سے ۔ دندانے نہ ہونے کی وجہ سے ۔ غیر موٴثر طور پر ۔