English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toor Name طور : فلسطین کے مشہور پہاڑ ،جہاں پر حضرت موسٰی اللہ تعالی سے ہمکلام ہوا کرتے تھے ۔
Toosa Name طوسہ ۔ زیب و زینب ۔
Toot Noun رنگ رلیاں ۔ مے کشی کا دور ۔
Tooted Verb کا ر کاہلکی آوازیں نکالیں ۔
Tooter Noun قرنا بجانے والا ۔ بگل بجانے والا ۔
Tooth Noun دانت ۔ دَندان ۔ دَندانہ ۔ سَن ۔
Tooth ache Noun دانت کا درد ۔
Tooth ache Noun دانت کا درد ۔
Tooth and nail Adverb پوری طاقت سے ۔ تَن مَن سے ۔ دِل و جان سے ۔
Tooth angle Noun دو یا دو سے زیادہ دانتوں کا اتصالی زاویہ
Tooth back Noun Notodontidae خاندان کا پتنگا ۔
Tooth billed Noun (پرند) دندانے دار چونچ کے جانور ۔
Tooth billed Noun (پرند) دندانے دار چونچ کے جانور ۔
Tooth bone Noun دیکھو : (Dentine (۲ ہڈیوں کا سب سے اہم حصہ ۔
Tooth brush دانتوں کا برش ۔
Tooth brush دانتوں کا برش ۔
Tooth brush tree Noun پیلو ، ون ، جھال ، شورہ ، اراک
Tooth comb Noun باریک دندانوں کا کنگھا ۔
Tooth coralline Noun دیکھو : sertularia
Tooth drawer Noun دندان کُش ۔ دندان ساز ۔ دانت بنانے والا ۔
Tooth fairy Noun بچوں کی کہانیوں میں ایک پری جو بچوں کے دودھ کے دانت ٹوٹنے کے بعد اٹھا لے جاتی ہے اور ایک سکّہ چھوڑ جاتی ہے ۔
Tooth glass
Tooth ivory دیکھو : Dentine
Tooth mark Noun دانت کا نشان(کاٹنے میں)
Tooth of the crown of thorns Noun اکلیل دندان
Tooth ornament dog tooth
Tooth paste Noun ٹوتھ پیسٹ ۔ مِسّی جو لئی کی شکل میں ہو اور دانت صاف کرنے کے کام آۓ ۔ رقیق منجن ۔
Tooth paste Noun ٹوتھ پیسٹ ۔ مِسّی جو لئی کی شکل میں ہو اور دانت صاف کرنے کے کام آۓ ۔ رقیق منجن ۔
Tooth pick دانت کا خلال ۔
Tooth pick دانت کا خلال ۔