English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tool clamp | Noun | (انجینیئرنگ) اوزاری شکنجہ ۔ |
| Tool engineering | Noun | آلات انجینئری ۔ انجینئری کا وہ شعبہ یا شاخ جس کا تعلق مصنوعات کی پیداوار ، مشینری اور اوزاروں کی فراہمی اور مطلوبہ سہولتیں بکفایت مہیا کرنے سے ہے ۔ |
| Tool grinder | Noun | سان ۔ |
| Tool holder | Noun | آلہ گیر ۔ (خراد کا وہ حصہ جس میں وہ آلہ جسے خراد پر چڑھانے کے لیے رکھا جاتا ہے۔ |
| Tool kit | Noun | اوزاروں کا سیٹ یا دستہ ۔ رخت ملائم کا مجموعہ ۔ |
| Tool post | Noun | اوزاری شکنجہ ۔ خراد میں کاٹنے والی چھری کی بیٹھک ۔ |
| Tool pusher | — | — |
| Tool rest | Noun | خراد میں کاٹنے والی چھری کا سہارا ۔ |
| Tool shed | Noun | آلات رکھنے کا گودام ۔ |
| Tool stock | Noun | دیکھو : Tool-post |
| Tool subject | Adjective | وہ مضمون جس کے ذریعے سے اہم بنیادی مہارتیں حاصل کی جائیں ۔ |
| Toola | Name | طولیٰ ۔ خوبصورت ۔ |
| Toolage | Noun | ادائیگی محصول ، چونگی ، تہہ بازاری ۔ |
| Toolbar | Noun | ٹول بار ۔ گرافیکل یوزر انٹرفیس کی ایک ایپلیکیشن میں ایک قطار کالم یا آن سکرین بٹنوں یا آئیکولز کا بلاک ۔ |
| Toolbox | Noun | ٹول باکس ۔ وضع شدہ روٹینز کا سیٹ جسے ایک پروگرامر ایک خاص مشین انوائرنمنٹ یا ایپلیکیشن کے لیے پروگرام تیار کرنے میں استعمال کرسکتا ہے ۔ |
| Tooled | Adjective | (جلد سازی) طلاکوبی کیا ہوا ۔ جلد مزین کی ہوئی ۔ راچھا ۔ راچھا ہوا ۔ |
| Tooler | Noun | راچھ ۔ راج کی چھینی ۔ رندا ۔ سنگ تراش کی چوڑی چھینی ۔ |
| Toolholder | Noun | آلہ گیر ۔ فولاد کا بنا ہوا آلہ جس کے مقابل سروں پر اوزار پکڑنے کے لیے دستہ اور شکنجہ لگا ہوتا ہے ۔ |
| Toolhouse | Noun | اوزار خانہ ۔ اوزار گھر ۔ عمارت جہاں عام طور پَر اوزار رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Tooling | Noun | (متوازی خطوط کھینچ کر) پتھر کو ہموار کرنا ۔ مسطح کاری ۔ |
| Toolmaker | Noun | اوزار گر ۔ آلہ گر ۔ اوزار بنانے والا کاریگر ۔ اُن کی مُرمّت کرنے والا ۔ |
| Toolmaking | Noun | اوزار گری ۔ آلہ گری ۔ اوزار سازی ۔ |
| Toolroom | Noun | اوزار کمرہ ۔ اوزار خانہ ۔ وہ کمرہ جہاں آلات رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Tools | Noun | اوزار ۔ آلات ۔ |
| Tools and implements | Noun | آلات و اوزار ۔ |
| Tools and plants | Noun | (انجینیئرنگ) اوزار و نصبیات) |
| Toom | Verb | (اسکاچستان اور بول چال) خالی کرنا ۔ خصوصاً سب پی جانا ۔ |
| Toomfollery | Noun | مہملات ۔ حماقت یا بیوقوفی کی باتیں ۔ احمقانہ حرکت ۔ فضولیات ۔ |
| Toon | Noun | تُندک ۔ تُن ۔ تُون ۔ تُن کا درخت ۔ |
| Toon tun | — | — |