English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tonsillar voice Noun لوزی آواز ۔
Tonsillary Adjective دیکھو : tonsillar
Tonsillectome Noun لوزہ تراش ۔
Tonsillectomy لوزہ براری، ٹانسل کا خاتمہ
Tonsillitic Adjective ورم لوزہ سے متاثر ۔
Tonsillitis ورم لوزہ
Tonsilloliths Noun وَرمِ لوزَہ ۔ ٹانسَل سے جِسَم میں اُبھَرنے والی گِلٹیاں
Tonsillopharyengeal Noun ٹانسَل اور فَیرَنکس کے مُتَعلِق
Tonsillopharyngeal Noun, Adjective ٹانسلز اور فیر نکس کے متعلق ۔
Tonsillor fossa Noun لوزتین کا غار
Tonsillotome Noun لوزتان کی جراحی کا آلہ ۔
Tonsillotomy Noun لوزہ تراشی ۔ عمَل جراحی سے ٹانسل کا کوئی حِصّہ تراشنے کا عمَل ۔ لوزہ شگافی ۔
Tonsils Adjective لوزتان حلق کی کوڑیاں ۔
Tonsils ring tonsil Noun لوزتین
Tonsoria porrigo Noun سر کے ایک حصہ کا گنج
Tonsorial Adjective حجام کے بارے میں ۔ حجامت کے بارے میں ۔ اُس سے مُتعلّق ۔
Tonsurans tinea ring worm Noun داد ، قوبا
Tonsure Noun, Verb راہبوں کے سر مونڈنے کی رسم ۔ سر مونڈنے کی رسم ادا کرنا ۔
Tontine Noun حین حیاتی شرکت ۔ اس طریقے کی رو سے شراکتی فنڈ یا قرض کے تمسکات کی سالانہ آمدنی میں کئی لوگ شریک ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک کے مرنے کے بعد دوسروں کی آمدن کے حصے میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
Tontine policy of insurance Noun مشترکہ موقت بیمہ ۔ جس میں کئی افراد مل کر بیمہ کرواتے ہیں ۔
Tonus Noun (عضویات ، مرضیات) مسلسل تشنج ۔ لوچ عضلہ ۔
Tony Adjective وضع دار ۔ شان دار ۔ ٹاٹھ کا ۔
Too Adjective, Adverb زیادہ ۔ بہت ۔ حد سے زیادہ ۔ ( بول چال) بہت ۔ نہایت ۔ علاوہ ازیں ۔
Too came to be known a long time before the introduction of money Phrase بارٹر کا طریقہ بھی زر کے تعارف سے بہت عرصہ پہلے معلوم ہوا تھا
Too clever by half Idiom بہت ہوشیار ۔
Too close or near etc for comfort Adjective متفکر ۔ ناخوش اور بے سکون کرنے والی چیز ۔
Too cold or hot or high etc for comfort Noun, Adjective کسی خاص وجہ سے جسمانی طور پر ناخوشگوار ۔ مثلاً زیادہ گرم وغیرہ ۔
Too commanding Adjective حاکمانہ ۔ تحکمانہ ۔
Too glorious and high is he too exalted for what they sayq 17 43
Too glorious is your lord the lord of power for what they ascribe to himq 37 180