toolbox – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹول باکس ۔ وضع شدہ روٹینز کا سیٹ جسے ایک پروگرامر ایک خاص مشین انوائرنمنٹ یا ایپلیکیشن کے لیے پروگرام تیار کرنے میں استعمال کرسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹول باکس ۔ روٹینز کا ایک سیٹ جو زیادہ تر مکنٹوش کی ریڈ آنلی میموری میں سٹور کیا جاتا ہے جو ایپلیکیشن پروگرامز کو ایسے ٹولز فراہم کرتا ہے جو کمپیوٹر کی گرافیکل انٹرفیس خاصیات کو سپورٹ کرنے کے لیے درکار ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوزار بکس ۔ چھوٹی الماری یا بَکسہ جس میں اوزار وغیرہ رکھے جائیں ۔ ٹُول بکس ۔

🔹 Roman Urdu