English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tonguelet Noun چھوٹی زبان ۔زبان کی طرح کی کوئی چیز ۔
Tonguey Adjective باتونی بکّی (شکاری کتا) بو پا کر بھونکنے والا ۔
Tonguiness Noun باتونی ہونا ۔
Tonguing Noun پھُونک باجا بجاتے وقت سُر کی تَقسیم ۔ اِمتیاز پیدا کرنے کے لیے زُبان کا اِستعمال ۔ بانسری بجانے میں زُبان کا اِستعمال ۔
Tonia Name ٹونیا ۔ عمدہ ۔ اعلیٰ ۔ نفیس ۔ بہترین ۔
Tonic Noun, Adjective طاقت بخش مقوی دوا ۔
Tonic accent Noun تلفُّظ کی ادائیگی پَر زور ۔ گُفتگُو میں رُکنِ صوت پَر زور ۔
Tonic chord Noun سرُ والی تانت ۔
Tonic convulsion Noun لوچی تشنج ۔ مسلسل تشنج ۔
Tonic neck re echo Noun سر کو ایک طرف دبانے کے بعد بازو اور ٹانگ کا رد عمل بالعموم یہ رد عمل نوزائیدہ بچوں میں نظر آتا ہے
Tonic sol fa
Tonic solfa Noun سولفا ۔ تحریر نغمہ کا ایک طریقہ جس میں سرگم کے سُرحرفوں سے ظاہر کئے جاتے ہیں ۔
Tonic spasm Adjective پٹھوں کی اکڑن ۔
Tonic water Noun ایک کاربن ملا ہلکا مشروب جس میں کو نین بھی شامل ہوتی ہے ۔
Tonically Adverb مقوی کے طور پر ۔ سُر کے اعتبار سے ۔
Tonicity Adjective عضلات کا لوچ ۔
Tonicoclonic Noun طاقت اور تشنج سے متعلق
Tonics Verb مقوی دوا ۔
Tonight Noun یہ رات ۔ آج کی رات ۔
Toning Noun (فوٹو گرافی) رنگ دینا ۔ ٹون کرنا ۔
Tonish Adjective طرح دار ۔ فیشن پرست ۔
Tonish tonnish
Tonishly Adverb فیشن کے ساتھ ۔ طرح دارانہ ۔
Tonishness Noun وضع داری ۔ فیشن ۔ طرح داریت ۔
Tonite Noun پھٹنے والا گولا جو شورے اور بندوق روئی (گن کاٹن) سے بناتے ہیں ۔
Tonk Verb زور سے ہٹ مارنا ۔ زور سے مارنا ۔
Tonka Noun ٹونکابین ۔ نیگرو گائنا کے ایک درخت کا بیج جو خوشبو وغیرہ کے تیار کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Tonka bean Noun ٹونکا پھَلی ۔ جھاڑی دار پھلیوں والے درخت کا پھَل ۔ اِس کا ایک ہی بیج ہوتا ہے ۔
Tonnage Noun ٹنوں کے حساب سے برآمد رور درآمد پر محصول جو جہازوں سے لیا جاتا ہے ۔
Tonnage and poundage Noun محصول آبکاری و چنگی کی آمدنی جو وقتاً فوقتاً انگلستان کے بادشاہ کو دی جاتی تھی ۔