tontine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حین حیاتی شرکت ۔ اس طریقے کی رو سے شراکتی فنڈ یا قرض کے تمسکات کی سالانہ آمدنی میں کئی لوگ شریک ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک کے مرنے کے بعد دوسروں کی آمدن کے حصے میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نایل کے باشندے لورنیز و نونٹی نے جو بینکار تھا یہ طریقہ ۱۶۵۳ ء میں فرانس میں شروع کیا حین حیاتی شرکت ۔

🔹 Roman Urdu