English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tonnage deck Noun (جہاز میں) دوسری منزل کا عرشہ ۔
Tonnage dues Noun جہاز کا بندرگاہ میں آنے جانے یا گزرنے کا محصول ۔
Tonnage shipg Adjective محصول اجناس محمولہ باز بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجائش ایک ٹن ۱۰۰ مکعب فٹ باربرداری کی گنجائش یا کھیپ کے حوالے سے مال بردار جہاز بحیثیت مجموعی ۔
Tonnage slip Noun بندر گاہ کی جگہ استعمال کرنے کا محصول ۔
Tonnage tunnage
Tonne Noun میٹری ٹن ۔ ۱۰۰۰ کلو گرام ۔
Tonneau Noun ٹونو ۔ خُود کار گاڑی {آٹو موبائل } کا پچھلا حصہ جہاں مسافروں کی نَشِستین ہوتی ہیں ۔
Tonneau cover Noun کھلی گاڑی یا کشتی کی تہ ہونے والی چھت وغیرہ ۔ خصوصاً جب وہ استعمال میں نہ ہوں ۔
Tonneaued Adjective نشستوں والی ۔ سیٹوں والی ۔
Tonner Noun کئی ٹن وزن لادنے کا جہاز ۔
Tonnishness
Tono سابقہ بمعنی ؛ کشش ؛ آہنگ ؛ لحن ؛
Tonography Noun خون کی مسلسل پیمائش ۔
Tonology Noun سُر شناسی ۔ آہنگ شناسی ۔
Tonometer Noun سُرپیما ۔ آلہٴ سُر پیما ۔ سُر کے اوج کی پیمائش کا آلہٴ ۔
Tonometric Adjective سُر پیمائی سے مُتعلّق ۔
Tonometry Noun آواز یا تنش کی پیمائش ۔
Tonoplast Noun (نباتیات) غشاہ خلیہ پیما ۔ تن مایہ ۔
Tonoscope Noun صوت نُما ۔ صوت بین ۔
Tonotaxis Noun (حیوانیات) تن ترتیب ۔
Tonsil ٹون سل ۔ کوا
Tonsil pharyngeal Noun لوزہ بلعوم
Tonsilitis گلے کی گلٹیوں کا سوجنا ۔
Tonsillae Noun (تشریح ، حیوانیات) لوزتین ۔
Tonsillak Noun لوزہ
Tonsillans angina Noun درد گلو
Tonsillar Adjective لوزیہ ۔ لوزی ۔
Tonsillar abscess ٹانسل کا پھوڑا
Tonsillar crypt Noun پستان نما بافتوں کا تالو، زبان اور لوزتین
Tonsillar guillotine Noun لوزی مقصل ، لوزتین کاٹنے والا آلہ