English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tone poem Noun ہم صوت نظم ۔ ترانے کی نظم ۔ سمفنی والی نظم ۔ آرکسٹرا پر بجایا جانے والا نغمہ ۔
Tone poetry Noun موسیقی کی ترتیب ۔
Tone syllable Noun زور دار رُکن ہجا ۔
Tone up Verb قُوّت بڑھانا کسی شے کی ۔ خُوبی میں اِضافہ کرنا ۔ رنگ گہرا کرنا ۔ سُر اُونچا کرنا ۔
Tone variator Noun مبدل سُر ۔
Toneburst Noun صوتی آلات کو جانچنے کے لیے کیا جانے والا صوتی اشارہ یا آزمائشی بول ۔
Toned Adjective آہنگ دار ۔ موزوں ۔
Toned paper Noun رنگین کاغذ خصوصاً حنائی رنگ کا ۔
Toneless Adjective بے سُرا ۔ بے صدا ۔ بے رنگ ۔ بے کیف ۔ سُست ۔ نَڈھال ۔
Tonelessly Adverb بے سرے طور پر ۔ بے ڈھب طور پر ۔ بے وضع طور پر ۔
Tonelessness Noun بے سرا پن ۔ بے وضعی ۔ بے رنگی ۔ بے آوازی ۔
Toneme Noun تانیہ ۔ سُر زُبان میں بات چیت کرنے کا خاص واضح انداز ۔
Tonemic Adjective تانیاتی ۔ صوتی بولی والا ۔
Tonepad Noun ٹیلیفون پر کمپیوٹر سے بات چیت کا ایک طریقہ جس میں آوازوں کی برقیاتی شناخت سے کام لیا جاتا ہے ۔
Toner Noun فوٹو کاپی کو اجاگر کرنے کے لیے کیمیائی محلول سے دھونے کا عمل ۔ زیروگرفی کے زریعے نقل اتارنے میں استعمال ہونے والا پوڈر ۔ جلد کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والا حسن افزا مرکب ۔
Tonetic Adjective تان زُبانی ۔ گفتگو میں آواز کے زیرو بم کے معنی کے بارے میں ۔ اُس کے مُتعلّق ۔
Tonetically Adverb تان زُبانی طور پَر ۔ صوتیات کی رُو سے ۔
Tonetics تانیات ۔ تان زُبانی کی صوتیات ۔
Tong Verb چِمٹے سے پکَڑنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا ۔ چِمٹے سے کام لینا ۔
Tonga Noun تانگا ۔ ہَلکی دو پہیّہ گاڑی جِسے عموماً گھوڑا کھینچتا ہے ۔
Tongan Noun, Adjective جزیرہ ٹانگا کا یا اس سے متعلق ۔ ٹانگائی ۔ جنوبی بحر الکاہل کے جزیرے ٹانگا کا باشندہ ۔ وہاں کی پولی نیشیائی زبان ۔
Tongi ٹونگی ۔
Tongitude Adjective جغرافیہ درجہ طول طول البلد ۔
Tongrian Adjective (ارضیات) بلجیم کے سمندری ( Lower oligocene) کے سمندری طبقہ سے متعلق ۔
Tongs Noun چمٹا ۔ دست پناہ ۔ سنی ۔ چھٹی ۔
Tongs are used to hold burning coal Phrase جلتے ہوئے کوئلے کو پکڑنے کے لئے استعمال ہوتا ھے
Tongue Verb چاٹنا ۔
Tongue and groove joint Noun (انجینیئرنگ)جیب نالی جوڑ ۔ جیب جھری جوڑ ۔
Tongue and groove joint Noun (انجینیئرنگ)جیب نالی جوڑ ۔ جیب جھری جوڑ ۔
Tongue bird Noun ہد ہد کی قسم کی چڑیا ۔