English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tongue bit Noun ایک قسم کی گھوڑے کی لگام ۔
Tongue black Noun کالی زبان
Tongue bone Noun زبان کی جڑ کی ہڈی ۔ استخوانِ لامی ۔
Tongue fence Noun بحث و تمحیض ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ ۔
Tongue fish Noun حلوا مچھلی ۔ ایک قسم کی چپٹی مچھلی جو بہت لذیز سمجھی جاتی ہے ۔
Tongue grafting Noun دو رسیوں یا لکڑی کے دو ٹکڑوں کا جوڑ ۔
Tongue hair Noun زبان پر بالوں جیسے روئیں
Tongue hero Noun لاف زن ۔زبان دار از ۔بکواس کرنے والا ۔
Tongue in cheek Adverb مُنافقت سے ۔ غیر مُخلِصانہ طور پَر ۔ کِسی شَخص کو بناتے ہوۓ ۔
Tongue in cheek Adverb مُنافقت سے ۔ غیر مُخلِصانہ طور پَر ۔ کِسی شَخص کو بناتے ہوۓ ۔
Tongue lash Verb ڈانٹنا ۔جھڑکنا ۔سرزش کرنا ۔
Tongue lash Verb ڈانٹنا ۔جھڑکنا ۔سرزش کرنا ۔
Tongue lashing
Tongue man Noun سخن گو ۔ بات بنانے والا
Tongue of crypt Noun زبان اور لوزتین کے درمیان طاقچہ
Tongue of frenulum Noun زبان کے زیریں حصہ میں منہ کے ساتھ جڑنے کے چنٹ
Tongue pipe Noun دیکھو : Reed pipe
Tongue shaped Adjective زبان صورت ۔
Tongue sole Noun دیکھو : Tongue fish
Tongue tacked Adjective زبان بستہ ۔گنگ ۔گونگا ۔
Tongue test Noun برقی رو کی قوت کو جانچنا ۔
Tongue tie Noun عقدۃ السان ۔بولنے میں رکاوٹ جو زبان کے ایک پٹھے کے چھوٹے ہونےسے پیدا ہوتی ہے ۔
Tongue tie Noun عقدۃ السان ۔بولنے میں رکاوٹ جو زبان کے ایک پٹھے کے چھوٹے ہونےسے پیدا ہوتی ہے ۔
Tongue tied Adjective جس کی زبان بند ہو ۔جسے مجال گفتگونہ ہو ۔
Tongue tied Adjective جس کی زبان بند ہو ۔جسے مجال گفتگونہ ہو ۔
Tongue twister Noun عصیر اللِسان ۔ زُبان مروڑ ۔ جُملہ جِسے زُبان سے نِکالنا مُشکِل ہو جاۓ ۔
Tongue twister Noun عصیر اللِسان ۔ زُبان مروڑ ۔ جُملہ جِسے زُبان سے نِکالنا مُشکِل ہو جاۓ ۔
Tongue worm Noun دیکھو : Pentastom
Tongued Verb چاٹا۔
Tongueless Adjective بے زُبان ۔ جِس کی زُبان کوئی نہ ہو ۔