English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tomtom Noun, Verb ڈھول ۔گھنٹہ ۔ گھڑیاں تاشہ ۔ گھنٹہ بجانا ۔
Tomy Combining Form لاحقہ اسمیت جو کاٹنے ۔ قطع کرنے کا مفہوم رکھتا ہے ۔ خصوصاً عمل جراحی میں ۔
Ton Noun ٹن ۔ تولنے کا پیمانہ یا وزن جو ۲۲۴۰ پونڈ یا امریکا میں ۲۰۰۰ پونڈ کا ہوتا ہے ۔
Ton fathom Noun ایک ٹن کو چھ فٹ کے برابر اٹھانے کا کام ۔
Ton mile
Ton up
Tona Noun ٹونا ۔ سوڈیم کا آبیدہ کاربونیٹ ، جو بھُورے اور زَرد رَنگوں میں ہوتا ہے ۔
Tonal Adjective لہجے یا سروں سے متعلق ۔
Tonal standard Noun معیار سُر ۔
Tonality Noun سر لہر ۔ آھنگ ۔ سروں کا سلسلہ جس میں سر ایک مرکزی کلیدی سر سے مربوط ہوتے ہیں ۔
Tonally Adverb لہجے کے طور پر ۔ لے کے لحاظ سے ۔
Tonant Adjective (موسمیات) رعدی ۔گرجتا ہوا ۔
Tonch Verb چھوٹا اُچٹتی سے نظر ڈالنا ۔
Tondino Noun گول تصویر ۔ عمارت کے نقش و نگار کا دائرہ ۔
Tondo Noun کوئی تصویر جو دیوار کے تختے یا پردہء تصویر پر بنی ہو ۔
Tone Noun آواز ۔ گمک ۔ سُر ۔ لہجہ ۔
Tone arm Noun صوتی بازو ۔ ریکارڈ پلیئر کا محوری چُولی بازو جس کے سِرے کے گرفتے میں سُوئی لگی ہوتی ہے ۔
Tone colour Noun آواز کی کیفیت جو ہر باجے میں الگ ہوتی ہے ۔
Tone control Noun آواز کی ریکارڈنگ کے دہرانے میں تعدّد امواج کو کم یا زیادہ کرنے کا عمل ۔
Tone deaf Adjective سُر نا شناس ۔
Tone deaf Adjective سُر نا شناس ۔
Tone deafness
Tone down Verb ہلکا کرنا ۔ مُعتدِل کرنا ۔ نرم ہونا ۔ مَدھم ہونا ۔ مُلائم کرنا ۔
Tone generator Noun سُرتی جنک ۔ سرتی برق زا ۔
Tone island Noun سُرتی مقام ۔
Tone language Noun سُر زُبان ۔ زُبان جِس میں آواز کے وقفے اور زیرو بم کی تبدیلی ایک جیسے اِلفاظ کو مُختلِف معانی دیتی ہے ۔
Tone makes music Idiom آواز میں موسیقی پنہاں ہے ۔
Tone painter Noun لَے کا استعمال کرنے والا۔
Tone painting Noun سُرتی مقام ۔
Tone picture Noun (آرکسٹرا کے لیے) موسیقی کی ترتیب ۔