English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tommy bar Noun سخیچہ ۔ چھوٹی سلاخ جو خول دار منہ کے پانے کے ساتھ استعمال ہوتی ہے ۔
Tommy dod Noun (قرعہ اندازی) وہ شخص جس کی رائے طاق عدد کی کمیٹیوں وغیرہ میں فیصلہ کن ہو ۔
Tommy gum
Tommy gun Noun ٹامی گن ۔ چھوٹی تھامپسن توپ ۔ اِسی قِسم کا کوئی اور ہتھیار ۔
Tommy gunner Noun ٹامی گن چلانے والا ۔
Tommy rot Noun حماقت محض ۔ بیہودہ گفتگو۔ مہملات ۔
Tommy shop Noun پہلے اس دکان کو کہتے تھے جہاں سے مزدوروں کو روٹی لینی پڑتی تھی ۔
Tommy system Noun مزدوری کے بدلے اسباب دینے کا طریقہ ۔
Tommyrot Noun بیوقوفی ۔ احمق پن ۔ حماقت ۔ بکواس ۔
Tomnoddy بیوقوف سادہ لوح ۔
Tomoceridae Adjective ٹوموسیریڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔ جسم فلوس سے ابھرا ہوتا ہے ۔
Tomogram Noun ٹومو گرافی یا طبقہ نگاری سے حاصل کردہ معلومات ۔
Tomography Noun, Adjective ایکس رے کی ایک تکنیک جس کے ذریعے سارے جسم کی بجائے پتلی جھلی میں سے خاص حصے کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے ۔
Tomomania Noun جفون جراحت ، چیر پھاڑ کر جنون
Tomorgraphy Phrase ٹوموگرافی ، لاشعاعیات طبقہ : تشخیص کی غرض سے جسم کی ایک مخصوص پلین سے تصویر اتارنے کےلیے ایکسریز استعمال کرنے کی تکنیک ۔
Tomorrow کل آنیوالا ۔
Tomorrow comes never Idiom کل کس نے دیکھی ؟
Tomorrow morningaftemoon evening
Tomorrow never comes Phrase کل نام کال دا
Tomorrow they will know who is the impudent liarq 54 26
Tomorrow week کل سے ایک ہفتہ پہلے یا بعد ۔
Tomorrow will be eid Phrase کل عید ہوگی
Tomorrow will be friday Phrase کل جمعہ ہوگا
Tomorrow will be monday Phrase کل پیر ہے
Tomorrow will be saturday کل ہفتے کا دن ہو گا ۔
Tomorrow will be the eid Phrase کل عید ہو گی
Tomorrow will take care of itself Idiom اب کی اب کے ساتھ ، جب کی جب کے ساتھ ۔
Tomothy grass Adjective تموتھی گھاس ۔ ایک قسم کی امریکی گھاس ۔
Tompion Noun دیکھیے : ٹیمپین ۔
Tomtit ٹوم ٹٹ ۔ پدڑی ۔