English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tomb of queen noor jahan is also there Phrase ملکہ نور جہاں کا مقبرہ بھی وہاں ہے
Tomb stone Noun قبر کا کتبہ ۔ مزار ۔ لوح مزار ۔ کتبہ ۔
Tombac Noun تمبک ۔ تانبے اور جِست کا مُرکّب ۔ مصنوعی سونے اور زیورات بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Tombhouse Adjective مرقد ۔ مقبرہ ۔
Tombless Adjective بے قبر ۔ جسے قبر نصیب نہ ہوئی ہو ۔ بے گور ۔
Tomblike Adjective مزار کی مانِند ۔ مزار نُما ۔
Tombola Noun کسی تقریبی اجتماع کی قرعہ اندازی ۔
Tombolo Noun تمبولو ۔ ریت یا کنکر بجری کی پٹڑی جو جزیرے کو خشکی سے ملاۓ یا دو جزیروں کو مُلحِق کرے ۔
Tomboy چنچل شوخ ۔
Tomboyish Adjective بُڑدنگی ۔ شریر ۔
Tomboyishness Noun شوخی ۔ شرارت ۔ مکر و فن ۔ بُڑدنگاپن ۔
Tombstone Noun لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔
Tomcat Noun بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
Tomcod Noun شمالی امریکا کے اوقیانوسی ساحلوں کے پانی میں پائی جانے والی چھوٹی خوردنی کاڈ مچھلی ۔ اسی نوع کی کوئی اور مچھلی ۔
Tomdickand harry
Tome Noun مجلد ضخیم کتاب ۔ ضخیم کتاب کی جلد ۔
Tomend a pen قلم بنانا یا تراشنا ۔
Tomentose Adjective مخمل جیسا ۔
Tomentous Adjective دیکھو : (tomentose)
Tomentum Noun خمل ۔ کُرک ۔ رُوئیں داری ، جو سطح کے ساتھ چِپکے ہوۓ لمبے ، نرم اور الجھے ہوۓ بالوں پر مُشتمل ہو ۔
Tomentum cerebri Noun دماغ کی زیریں سطح کے شریانی جال کی وہ خونی رگیں جو دماغ میں داخل ہوتی ہیں
Tomfool Noun, Adjective احمق ۔ گاوٴدی ۔ کاٹھ کا اُلّو ۔ بیوقوف ۔ غبی ۔ کودن ۔
Tomfoolery Noun احمقانہ حرکات ۔ فضول باتیں ۔ اس قسم کی کوئی بات ۔
Tomial Adjective ٹومیم کا یا اس سے متعلق ۔ نوکِ منقار کا یا اس سےمتعلق ۔
Tomic number proton number symbol z from the german hahi number the number of protons in he nucleus of a atom it labels the position of the element in the periodic table
Tomicity Noun زہَر آلُوگی ۔ زہریلا ہونے کی صِفت یا دَرجَہ
Tomin Noun چاندی کا وزن کرنے کے لیے ہسپانوی وزن جو ۹ء۲۶ گرین کے برابر ہوتا ہے ۔
Tomium Adjective ٹومیئم ۔ پرندے کی چونچ کا بغلی کنارہ ۔
Tommy Noun ایک پینی کی روٹی ۔ کھانا جو مزدور اپنے ساتھ لے جاتے ہیں ۔
Tommy atkins Noun برطانوی سپاہی ۔