English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tom cod Noun مختلف چھوٹی مچھلیوں کے نام ۔
Tom collins Noun ٹام کولنز ۔ ایک مَشروب جو جِن ، سوڈا واٹر ، لیموں کا رس اور شکّر ڈال کر بنایا جاتا ہے ۔
Tom dick and harry Noun عَمَرو ۔ بکر ۔ زید ۔ غیر معین اشخاص ۔
Tom dick and harry Noun عَمَرو ۔ بکر ۔ زید ۔ غیر معین اشخاص ۔
Tom farthing Noun بے وقوف ۔ احمق ۔
Tom fool Noun نادان شخص ۔ بے وقوف آدمی ۔
Tom long Noun وہ شخص جو آنے میں زیادہ وقت لگاتا ہے ۔
Tom noddy Noun احمق ۔ نادان ۔ اُلّو ۔ کاٹھ کا اُلّو ۔
Tom o bedlam Noun پاگل ۔ بد دماغ ۔
Tom thumb Noun بالشتیا جس کا ذکر بطور ہیرو مشہور کہانیوں میں آتا ہے ۔ بونا شخص ۔ چھوٹے قد کا ۔
Tom tiddlers ground
Tom tiler tyler
Tom tit
Tom tom Noun ڈھول ۔ گھنٹا ۔ گھڑیال ۔
Tom tom Noun ڈھول ۔ گھنٹا ۔ گھڑیال ۔
Tom tower Noun (آکسفورڈ) کرائسٹ چرچ کا مغربی مینار ۔
Tomaculous Noun سوجن کی وجہ سے گومڑ بن جانا
Tomahawk Noun ٹومہاک ۔ شمالی امریکا کے انڈین کی ہلکی کلہاڑی جسے وہ ہتھیار اور اوزار کے طور پر اِستعمال کرتے ہیں ۔
Tomake something of اہم یا مفید بنانا ۔ بہتر کرنا ۔ کسی قدر فائدہ اٹھانا ۔
Tomalley Noun لابسٹر مچھلی کی کلیجی جو پکانے سے سبز ہو جاتی ہے اور تَر لُقمہ شُمار ہوتی ہے ۔
Toman Noun ٹومان ۔ ایران کا طلائی سِکّہ ۔ (تقریباً پانچ روپے کا سِکّہ)۔
Tomatillo Noun ایک جامنی رنگ کا پھل ۔ میکسیکو کی زمینی چیری کی جھاڑی ۔
Tomato Noun ٹماٹر ۔ جنوبی امریکا کے بادنجانیہ جنس کے پودوں کی ایک قسم جس میں ہلکا تیزابی ، بھرا بھرا پھل لگتا ہے ۔ پودے کا پھل یعنی ٹماٹر ۔ {عوامی} عورت ۔ خاتون ۔
Tomato current Noun چھوٹا ٹماٹر
Tomato hawk moth sphinx
Tomato worm Noun ایک قسم کی تتلی جو ٹماٹر کے پتّے کھاتی ہے ۔
Tomatos ٹماٹر
Tomauto Noun ٹماٹر
Tomb ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔
Tomb bat Noun Taphozous جنس کی چمگادڑ جو غاروں یا مقبروں میں رہتی ہے۔