English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Table knife Noun کھانے کے کانٹے کے ساتھ والی چھری ۔
Table lamp Noun میز پر رکھا جانے والا آرائشی لیمپ ۔
Table land Noun سطع مرتفع ۔ بلند ہموار زمین ۔
Table land Noun سطع مرتفع ۔ بلند ہموار زمین ۔
Table laying on کسی معاملہ یا رپورٹ کا بغرض بحث پیش کرنا ۔
Table leaf Noun میز جوڑا ۔ جسے میز کے ساتھ جوڑ کر میز کو زیادہ لمبا کیا جا سکے ۔
Table licence Noun صرف کھانے کے ساتھ شراب پیش کرنے کا اجازت نامہ ۔
Table lifting tipping
Table linen Noun میز پاچات جیسے میز پوش ۔ دست پاک ۔ رومال ۔ جو کھانے پر استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Table lookup Noun ٹیبل لک اپ ۔ ایک معلوم ویلیو کو پہلے بنائے گئے ویلیوز کے ٹیبل میں ڈیٹا تلاش کرنے کا پروسیس جیسا کہ مناسب سیلزٹیکس کے لیے قیت خرید کا استعمال کرتے ہوئے ٹیکس ٹیبل کی تلاش کرنا ۔
Table man Noun دستر خوان وغیرہ اُٹھانے والا نوکر ۔
Table manners Noun, Plural کھانے کی میز کے آداب و تکلّفات ۔
Table mat
Table money Noun میز خرچ ۔ وطیفہ میزبانی جو فوج کے اعلٰی افسروں کو دعوتوں کے لیے دیا جاتا ہے۔
Table mountain Noun (جغرافیہ) کوہ مسطح ۔
Table napkin Noun میز پر ااستعمال ونے والی نیپکن ۔ دستمال وغیرہ ۔
Table of content Noun سرفہرست مضامین ۔ مندرجات ۔
Table of contents Noun فہرست مضامین ۔
Table of degrees Noun دیکھو degrees ۔
Table of elements عناصر کا جدول ۔ ایسے عناصر کی فہرست یا جدول جو کاربن ۱۲ پر مبنی ہوتے ہیں ۔
Table of logarithms Noun لوگارتمی جدول ۔
Table of mortality Noun جدول اموات ۔
Table of wood Phrase لکڑی کی میز
Table oil Noun روغن سالاد ۔ وہ تیل جو میز پر غذا میں استعمال کرنے کے لیے ہوتا ہے ۔
Table rapping Noun (احضار ، ارواح) میز پر دستک کی آواز ۔
Table round Noun گول ميز کانفرَنس ۔ ميز کے گِرد اجلاس ۔ حُکمَران يا بادشاہ کے ساتھ گُفتَگُو ۔
Table ruby Noun یاقوت جس کا اُوپری حصہ مسطح ہو اور کنارے پر چھوٹے پہل ہوں ۔
Table salt Noun صاف پسا ہوا نمک ۔
Table shore Noun (جہاز رانی) کم گہرا پانی ۔
Table spoon Noun کھانے کا چمچہ ۔ بڑا چمچہ ۔ ترکاری وغیرہ نکالنے والا چمچہ ۔