English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tabes mucosa Adjective بلغمی جھلیوں کا دق ۔
Tabes urinalis Adjective ذیابیطس ۔
Tabescence Noun مضنت ۔ سوکھا لگنا ۔ دُبلا پن ۔ کمزوری ۔
Tabescent Adjective لاغر ہونے والا ۔ تفتہ ۔ نزار ۔
Tabesh Name تابش ۔ چمک ۔ گرمی ۔ حرارت ۔ تپش ۔
Tabet Noun (اسکاتستان)احساس جسمانی ۔ احساس بدنی ۔ حُضنی ۔
Tabetic Noun سوکھے کا مریض ۔ سل نخاع کا مریض ۔
Tabetic crisis Noun سل نخاع میں درد کا دورہ ۔
Tabetic dementia Noun (طب) عتاہت ہزالی ۔
Tabetic foot Noun (طب) قدم ہزالی ۔
Tabetic gait Noun بے ربط چال ، ریڑھ کی ہڈی میں پانی پڑنے جیسی چال
Tabetiform Noun سلی ، سلی سے مشابہ
Tabetless Adjective (اسکاتستانی) بے حس ۔ کرخ سُن ۔ احمق نادان ۔
Tabey Name طابع : فرمانبردار ۔ اطاعت کرنے والا ۔
Tabhar Name تاحبر ۔ بہت مالدار ہونا
Tabia Name تابعہ ۔ اطاعت گزار ۔
Tabib Name طبیب : حکیم ۔ ڈاکٹر ۔ علاج کرنے والا ۔
Tabiba Name طبیبہ ۔ ڈاکٹر حکیم ۔
Tabic Adjective (طب) لاغر ۔ سوکھا ۔ کمزور ۔
Tabid Adjective لاغر ہونے والا ۔ کمزور ہونے والا ۔
Tabidly Adverb لاغر طور پر ۔ کمزوری کے ساتھ ۔ سوکھے کے مریض کی طرح ۔
Tabidness Noun لاغری ۔ کمزوری ۔
Tabific Adjective لاغر ۔ سوکھا زدہ ۔ کمزور ہونے والا ۔
Tabification Noun ذبول ، لاغری
Tabin Name تابین: ظاہر ۔ عیاں ۔ آشکارا ۔
Tabina Name تابینہ: منور کرنے والی ۔ چمکانے والی ۔
Tabinda Name تابندہ ۔ چمکنے والی ۔
Tabinet Noun اُون اور ریشم کا لہر دار کپڑا ۔ پوپلین جیسا ایک کپڑا ۔
Tabiq Name طابق ۔ پسندیدہ ۔
Tabiqa Name طابقہ ۔ موافق ہونا ۔