English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tabish Name تابش ۔ چمک دمک ۔ گرمی ۔
Tabiss Name تابس: خسر کے بڑے بھائی کا نام ۔
Tabitude Noun (طب) ہزالی ۔ ضعف ۔ نزاری ۔
Tabla Noun ہندوستانی موسیقی ۔ طبلہ ۔
Tablate
Tablature Noun تصویر خیالی ۔ تصور ۔ تصویر یا نقش ۔
Table Noun مَیز
Table allowance Noun سر براہی یا اہتمام کے لئے بھتاّ یا وظیفہ ۔
Table beer Noun معمولی بیر (شراب) جو کھانے کے ساتھ ۔پی جاتی ہے ۔
Table bell Noun میز گھنٹی ۔ جرس لوحہ ۔ چھوٹی ہاتھ گھنٹی جو میز پر کسی کو بلانے کے لئے رکھی ہوتی ہے ۔
Table board Noun شطرنج کھیلنے کا تختہ ۔ میز کا اُوپری تختہ ۔
Table book Noun جدول نامہ ۔ دفترچہ یادداشت ۔
Table centre Noun کشیدہ کاری کا ایک حصہ جو میز پوش کے بیچ میں آرائش کے لیے ہوتا ہے ۔
Table chair Noun وہ میز جو کرسی میں تبدیل ہو جائے ۔
Table clamp Noun میز کلمپ ۔ میز چمٹی ۔ جس سے کوئی چیز میز پر رکھی جا سکے ۔
Table cloth Noun میز پوش ۔ دستر خواں ۔ چادر یا میز پوش جو کھانا چننے سے پہلے میز پر بچھایا جائے ۔
Table cloth Noun میز پوش ۔ دستر خواں ۔ چادر یا میز پوش جو کھانا چننے سے پہلے میز پر بچھایا جائے ۔
Table cover Noun میز پوش ۔ سُفرہ ۔ دستر خوان ۔
Table cut Adjective ہموار ۔ کٹا ہوا ۔ مسطح داسے کا ۔
Table d hote prix fixe
Table desk لکھنے کی میز ۔
Table dhote
Table dhote dinner
Table diamond Noun مسطح الماس ۔ میز نما الماس ۔
Table faced Adjective ہموار ۔ کٹا ہوا ۔
Table flap Noun میز کا ٹوٹ کنارہ ۔ (جسے حسب ضرورت لگایا اور گرایا جا جاسکے ۔
Table friendship soon changes Idiom سلفے یار کس کے ۔ دم لگایا اور کھسکے ! ۔
Table glass Noun میز پر شیشے کا جو تخت آسانی سے لکھنے کے لیے رکھا جاتا ہے ۔ مسطح شیشہ ۔
Table hop Verb ایک میز سے دوسرے میز پر جانا ۔
Table hop Verb ایک میز سے دوسرے میز پر جانا ۔