English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tablespoonful Noun مقدار جو کھانے کے بڑے چمچے میں سما جائے ۔ چمچہ بھر ۔
Tablet Adjective دوا کی گولی ۔
Tablet arm chair Noun وہ کُرسی جس کا داہنہ بازو چوڑا اور چپٹا ہوتا ہے ۔
Tablet tea Noun قرص چائے ۔ تکیہ چائے ۔
Tabletop Noun میز کے اوپر کی سطع ۔ سطع میز ۔ میز پر فوٹو گراف یا چھوٹی تصویروں کی سلیقے سے سجاوٹ ۔
Tableware Noun میز کے برتن ۔ میز کا سامان ۔ کھانے کے دوران میز پر استعمال ہونے والے ظروف ۔
Tablier Noun پیش بند ۔ پیش دامن ۔ عورتیں کام کرتے وقت جو کپڑا لباس کی حفاظت کے لیے باندھ لیتی ہیں ۔
Tabling Noun ایک شہتیر کے آگے نکلا ہوا حصہ جو دوسرے شہتیر کے خانے میں بیٹھ جائے ۔
Tabloid Noun معیاری سائز کے نصف صفحات پر مشتمل اخبار جس میں مختصر کہانیاں اور بہت سی تصویریں ہوتی ہیں ۔
Tabloidism Noun صحافتی انداز بیان اور چھوٹے اخبار کی خصوصیت ۔
Tabna Name تابنہ: روشن ۔ منور ۔
Taboo Noun, Verb, Adjective کسی چیز کو حرام قرار دینا ۔ ممانعت کرنا قابل تحریم ۔
Taboo tabu
Taboo tabu
Tabootabu
Taboparalysis Noun سل کی وجہ سے استرخا ۔ سل نخاع سے ہونے والا فالج ۔
Taboparesis Noun دیوانے کی عام اینٹھنے کی حَالَت
Tabor طبلہ ۔
Tabor tabour
Tabor tabour
Taborer Noun تبیرہ ۔ طنبورہ بجانے والا ۔
Taborer tabourer
Taboret tabouret
Taborin taborine Noun چھوٹا اسٹول ۔ نیچی تپانی ۔ طیلہ ۔ ڈھولک ۔
Tabouret ڈگڈی ۔ تپائی ۔ منڈھیا ۔ نشست کی چیز جس میں پشتہ اور دستے نہیں ہوتے ۔
Tabraiq Name تبریک ۔ مبارک ۔
Tabrass Name طبرس: بہت جھوٹ بولنے والا
Tabreek Name تبریک ۔ مبارک ۔
Tabret Noun ڈھولکی ۔
Tabrid Name تبرید ۔ یخ کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا