English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Table spoon Noun کھانے کا چمچہ ۔ بڑا چمچہ ۔ ترکاری وغیرہ نکالنے والا چمچہ ۔
Table stone Noun میز سنگی ۔ تختہٴسنگ ۔
Table talk Noun گپ شپ ۔ کھانے کے دوران بات چیت ۔ ہلکی پھلکی بات چیت ۔
Table talker Noun میز پر باتیں کرنے والا ۔ باتونی ۔ باتیں بنانے والا ۔
Table tennis is being played by him Phrase ٹیبل ٹینس اس سے کھیلا جا رہا ہے
Table tennis plng pong
Table tilting tipping
Table tomb Noun صندوق نما قبر ۔
Table top Noun میز کی بالائی سطح یا تختہ ۔ میز کے تختے پر رکھا یا استعمال کیا جانے والا ۔
Table top sale
Table turner Noun میز کو حرکت دینے والا ۔ میز کو گھمانے والا ۔
Table turning Noun میز کو حرکت دینے کا عمل (بغیر کسی آلہ یا مدد کے)
Table ware Noun میز کا سامان یا اسباب ۔ کھانے کے وقت استعمال ہونے والی چیزیں ۔
Table water Noun معدنی پانی جو کھانے کے وقت ٹیبلوں پر رکھتے ہیں ۔
Table wine Noun طعام کے ہمراہ پیش کی جانے والی شراب ۔ ہلکی شراب ۔
Table wise Adverb میز کے طور پر ۔ لوح مانند ۔ بہ شکل میز مسطح ۔
Table work Noun (طباعت) اعداد ، الفاظ وغیرہ کی ترتیب ۔
Tableau Noun ٹیبلو ۔ تابلو ۔ توجہ پذیر اظہار ۔ تصویر ۔ تمشیل ۔ چُپ نظارہ ۔
Tableau curtain Noun آرایش و خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے افقی یا عمودی لیپٹ کا پردہ ۔
Tableau curtains Noun, Plural تھیٹر کا ڈوری سے کھینچا جانے والا دو پاٹ کا بڑا پردہ ۔
Tableau vivant Noun زندہ مرقع جس میں کردار کسی تاریخی واقعے کی تصویر پیش کرتا ہے ۔ زندہ نمائش ۔ منظر زندہ ۔
Tablecloth Noun میز پوش ۔ میز پر بچھانے والا کپڑا ۔ میز کا غلاف ۔
Tabledhote
Tableful Noun میز بھر ۔ چیزوں کی مقدار یا مہمانوں کی تعداد جو ایک میز کے لیے کافی ہو ۔
Tableland سطح مرتفع ۔
Tablement Noun ابھرا ہوا حاشیہ جو کسی عمارت کی دیواروں کے چاروں طرف ہو ۔
Tabler Noun میز وار ۔ ادائیگی پر دوسرے کی میز پر کھانا پانے والا ۔
Tables have now been turned Phrase اب تو پانسہ پلٹ گیا ہے
Tables twelve مجموعہ قانون روما ۔
Tablespoon Noun کھانے کا چمچہ ۔ بڑا چمچہ ۔ چائے کے چمچے سے بڑا ۔