English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tofu | Noun | کٹی پیسی ہوئی سویابین سے تیار کردہ ایک طرح کی پیٹھی ۔ |
| Tog | Noun, Verb | (بول چال) کپڑے ۔ کپڑے پہنانا ۔ |
| Toga | Noun | چوغہ ۔ قدیم روم کا شرفا کا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے ۔ |
| Toga virilis | Noun | چوغہ عموماً سفید رنگ کا جو بلوغت کا نشان سمجھا جاتا تھا ۔ |
| Togaed | Adjective | چوغہ پہنے ہوئے ۔ چوغہ پوش ۔ |
| Togaed togad | — | — |
| Togate | Adjective | دیکھو : Togaed |
| Togated | Adjective | چوغہ پہنے ہوئے ۔ فرغل پوش ۔ (مجازاً) پُر عمل ۔ |
| Togather roses | Verb | گلچھرے اڑانا ۔ عیش منانا ۔ زندگی کا لطف اٹھانا ۔ |
| Togavirilis | Noun | بالغ مردوں کا چوغہ ۔ |
| Together | Adverb | اکٹھے ۔ ساتھ ساتھ ۔ مل کر ۔ باہم دگر ۔ |
| Together with | Adverb | ایک ساتھ ۔ مع ، اور اس کے ساتھ ۔اضافہ کے ساتھ ۔ |
| Together with the camels flesh the unappetising liquid kept them going for another two days | — | — |
| Together with the hordes of iblisq 26 95 | — | — |
| Togethered | Verb | ھوا ۔ |
| Togetherness | Noun | اکٹھ ۔ مجموعہ ۔ اجتماعیت ۔ یکجانیت ۔ |
| Togged | Verb | مخصوص وقت کے لیےلباس پہنا ۔ |
| Togger | Noun | کشتیوں کی دوڑ جو آکسفورڈ کے کالجوں کے دوسرے نمبر کے کھویوں میں ایسٹر سے پہلے تعطیل کے زمانے میں ہوتی ہے ۔ |
| Toggery | Noun | (عام بول چال) لباس ۔ پوشاک ۔ کپڑے ۔ |
| Toggle | Verb | toggle سے کسنا ۔ toggle سے مضبوط کرنا۔ |
| Toggle joint | Noun | دو ڈنڈیوں کے اندرونی کناروں کو قبضے کے ذریعے جوڑنے کی ترکیب ۔ |
| Toggle switch | Noun | کہنی جوڑ بٹن ۔ بجلی کا سوئج یا بٹن ۔ جو برقی سرکٹ کو کھولنے یا بند کرنے کا کام دیتا ہے ۔ |
| Toggled | Verb | ٹاگل کیا کمپیوٹر پر تصویر اوپر نیچے کرنے کے لیے دبایا ۔ |
| Togglekeys | Noun | ٹوگل کیز ۔ ونڈوز ضرب نو ونڈوز این ٹی فور کا فیچر جو اس وقت اونچی اور ہلکی باریک آوازیں دیتا ہے جب ٹوگل کیز کیپس لاک نم لاک یا سکرول لاک میں سے کوئی ایک آن یا آف کی جائے ۔ |
| Togo solid | کسی کے خلاف یاحق میں متفقہ طور پر راے دینا یا ووٹ دینا متفق ھونا ۔ | |
| Togolese | Noun, Adjective | ٹوگو کا جو مغربی افریقہ میں واقع ہے ۔ ٹوگو کا باشندہ یا ٹوگو نژاد آدمی ۔ |
| Togue | Noun | شمالی امریکا کی ٹراﺅٹ مچھلی کی ایک قسم ۔ |
| Tohafa | Name | طہافہ ۔ زلف ۔ |
| Tohavea stake in the country | Verb | مالی اعتبار سے ملک کی خوشحالی سے وابستہ ہو نا ۔ |
| Toheed | Name | توحید ۔ واحد ماننا ۔ |