English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toe nail Verb میخ سے مضبوط کرنا ۔
Toe rag
Toe step Noun (میکانیات) وہ خانہ جس میں دُھرے کا سِرا رہتا ہے ۔ دھرے کے سرے کا خانہ ۔
Toe the line ذِمَّہ داری پُوری کَرنا ۔ قاعِدے يا ضابطے کی سَختی سے پابَندی کَرنا ۔
Toe the mark or line کسی نشان یا سطر کو چُھوتے ہوئے پنجوں کے بل کھڑا ہونا ۔ کسی معیار پر سختی سے قائم رہنا ۔ حکم برداری کرنا ۔
Toecap Noun پنجہ ٹوپی ۔ چمڑے یا اسی قسم کی شے کے بوٹ ۔ جُوتے کے پنجے یا نوک کی پوشش ۔
Toed Adjective انگلی یا انگلیوں والا ۔ آڑی ترچھی ٹھونکی ہوئی ۔ باندھا ہوا ۔ میخوں سے پکا کیا ہوا ۔
Toehold Noun پنجہ ٹکانے بھر کی جگہ ۔ آغاز کار ۔ ابتدا یا معمولی سا فائدہ ۔
Toeless Adjective انگلیوں کے بغیر ۔ بے پنجہ ۔
Toenail Noun ناخن پا ۔ آدمی کے پاوں کی انگلیوں کے ناخن ۔ ترچھی گڑی میخ ۔ میخیں لگا کر کس کر جوڑنا ۔
Toes Noun پاوٴں کی اُنگلیاں ۔
Toeshoe Noun سخت پنجہ جوتا ۔ رقص کا جوتا ۔ جس کی ایڑھی نہیں ہوتی ۔ اور پنجہ لکڑی کا ہوتا ہے ۔
Toey Adjective بے چین ۔ کسمساتا ۔ اعصاب زدہ ۔ چڑچڑ ا ۔
Tofar Name توفر ۔ وافر ۔ فراوانی ۔
Tofeeq Name توفیق ۔ موًافق سازگار ۔
Tofeer Name توفیر ۔ زیادتی ۔
Toff Noun ( بول چال ) اونچے طبقے کا آدمی ۔
Toffee Noun ایک قسم کی سخت مٹھائی ۔
Toffee apple Noun ٹافی میں لپٹی ہوئی سیب کی قاش ۔
Toffee nose Noun اپنے آپ کو بڑا سمجھنے والا ۔ امارت پرست شخص ۔
Toffee nosed Adjective امارت پرست ۔ گھمنڈی (دولت و شرافت پر)
Toffee nosed Adjective امارت پرست ۔ گھمنڈی (دولت و شرافت پر)
Toffee toffy
Toffee toffy
Toffish Adjective چھیلا مانند ۔ زیبا ۔
Tofia عہد کو پورا کرنا قول و قرار پورا کرنا وعدہ پورا کرنا ۔
Tofight for Verb کسی چیز سے لڑنا ۔
Tofir کثرت زیادتی بہتات فراوانی ۔
Toft Noun (قانون) مکان مع متعلقات ۔ حویلی ۔ وہ زمین جس پر پہلے کوئی حویلی رہی ہو ۔
Toftman Noun حویلی کا مالک ۔ (تاریخ) حویلی کا مکین ۔