English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Today we are better able to explain happenings which used to be considered strange and mysterious
Today we are going to learn about the circulation of blood in the human body Phrase آج ہم انسانی جسم میں دوران خون کے متعلق سیکھیں گے
Today we had a grammar test and i got 19 marks out of 20 Phrase آج ہمارا گرامر کا ٹیسٹ ہوا اور مجھے بس میں سے انیس نمبر ملے
Today your savior was born in davids town he is the messiah the lordluke 2 11
Todays babies are born in hospitals where there is little likelihood of thier getting a disease
Todays paper has been cancelled
Toddle Noun, Verb بچوں کی طرح ڈگمگاتے ہوئے چلنا ۔ بچوں کی چال ۔ ٹہلتے ہوئے چلنا ۔ چہل قدمی ۔ مٹر گشت ۔
Toddle round Verb چکر لگانا ۔
Toddle top Noun (میکانیات) چکئی ۔
Toddler Noun بچہ جو پاوں پرچلنا سیکھ رہا ہو ۔ چھوٹے بچوں کی طرح چلنے والا ۔
Toddling child Phrase ننھے ننھے قدموں سے ڈگمگا کر چلنے والا بچہ ۔
Toddy Noun تاڑی ۔ سیندھی ۔
Toddy bird Noun پرندوں کی ایک قسم ۔
Toddy cat Noun دیکھو : Palm cat
Toddy palm Noun کھجور کا درخت ۔ نخل ۔
Todey and tomorrow Idiom آج اور کل ۔
Todo to do
Tody Noun رام چڑیا ۔ سبز چڑیا ۔ جنوبی ہند کے چھوٹے کرم خور پرندوں میں سے اسی نسل کا رنگ برنگے چمکیلے پَروں والا کوئی پرندہ ۔
Toe Verb پائوں کا انگوٹھا ۔
Toe ball Noun پاﺅں کی انگلی کے نیچے گوشت کی موٹی تہ ۔
Toe box Noun پنجہ پوش ۔ سخت چمڑے یا اسی طرح کی چیز کا چھوٹا سا ٹکڑا ۔
Toe cap Noun بوٹ یا شو کا پنجہ جو الگ بنا لگایا جاتا ہے ۔
Toe clip Noun بائیسکل کے پائیدان پر لگا ہوا کلپ تاکہ پاوں پائیدان پر سے نہ پھسلے ۔
Toe crack Noun گھوڑے کے سُم کا شگاف ۔
Toe dance Noun پنجہ رقص ۔ پنجہ ناچ ۔ ناچ جو پنجوں کے بل کیا جائے ۔ پنجہ رقص ہونا ۔
Toe dancer Noun پاﺅں کی انگلیوں کے سرےپر ناچنے والا ۔ پنجے پر رقص کرنے والا ۔
Toe drop Noun پاﺅں کی انگلیوں کا رہ جانا (فالج کے اثر سے)
Toe hardy Noun ٹھنڈے لوہے کے کاٹنے چھانٹنےکے لیے فولادی چھینی ۔
Toe hold Noun (کُشتی) وہ داﺅ جس میں کُشتی لڑنے والا اپنے حریف کے پاﺅں کو بچھا کر گرا دیتا ہے ۔
Toe in