English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tasmoon Name یاسمون: چنبیلی کا پھول ۔
Tasneem Name تسلیم ۔ آداب کرنا ۔ سلامت رکھنا ۔ سلام کرنا ۔ گردن جھکانا ۔ ماننا ۔ سوپنا
Tasnim Name تسنیم ۔ جنت کی ایک نہر کا نام ۔
Tass Noun سابقہ سوویت یونین یا اتحاد شوروی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا نام جسے انیس سو بانوے میں اتار تاس کا نام دیا گیا ۔
Tassadaq Name تصدق ۔ صدقے ہونا ۔ قربانی ۔
Tassawer Name تصور ۔ دھیان ۔ خیال ۔
Tasse Noun (خصوصاً) فنجان ۔ پیالا ۔ ساغر ۔ جام ۔
Tassel Noun چنور ۔ دھاگوں کا بُھندنا ۔ جھالر ۔ لٹکن ۔ کتاب میں نشان کرنے کا فیتہ ۔
Tassel bush Noun امریکا کی ایک جھاڑی ۔ بحر الکاہل کے ساحلی علاقے کی ایک جھاڑی جس کے پتے چمکدار ہوتے ہیں۔
Tassel flower Noun جھالر نما پھول ۔ طرہ نما پھول۔
Tassel grass Noun ruppia maritima جنس کی ایک دریائی بوٹی ۔
Tassel hyacinth Noun ایک قسم کا پودا جس کی ڈانٹ اور پھول طرہ نُما ہوتے ہیں ۔ کلاغک ۔
Tassel pondweed Noun ایک قسم کی دریائی جڑی بوٹی ۔
Tasseler Noun جھالر بنانے والا ۔ پھندنا بنانے والا ۔ طُرہ بنانے والا ۔
Tasselled Adjective طرہ دار ۔ ریشہ دار ۔
Tassely tasselly
Tassets Noun فنجان ۔ پیالہ ۔ ساغر ۔ جام ۔
Tassie Noun چھوٹی پیالی یا جام ۔
Tastable Adjective قابلِ پرکھ ۔ جسے چَکّھا جا سکے ۔
Tastant Noun حس ذائقہ کو بڑھانے والا
Taste ذوق ۔
Taste african Noun بعد ذائقہ
Taste beaker Noun زبان کا عضو ذائقہ ۔ زبان کی لعاب دار جھلی جس سے ذائقہ محسوس کیا جاتا ہے ۔
Taste bud Noun ذائقہ مہرہ ۔ قوت ذائقہ کا نرم و نازک سا ریشہ جو زبان کی لُعاب دار جھلّی کی بالائی سطح پر ہوتا ہے ۔
Taste buds Adjective ٹیسٹ بڈز ۔ ذوقی کلیاں ۔
Taste bulb goblet
Taste bulbar Noun بصلہ ذائقی
Taste cell Noun زائیقہ کے دانوں کے خلیے
Taste cells Noun ذوقی خلیے
Taste centre Noun ذوقی مرکز