English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tatalgia Adjective ایڑی کا درد ۔
Tatami Noun چٹائی ۔ کپڑا ۔ بچھونا ۔
Tatanic convulsion Noun کزازی تچخج
Tatar Name تطر ۔ خشبودار ہونا ۔ عطر ملنا ۔ عورت کا اپنے ماں باپ کے گھر رہنا اور نکاح نہ کرنا
Tatar tartar
Tatari Noun, Name, Historical منگولوں کے ایک قبیلے تاتامنگو سے منسوب ، جو شمال مشرقی گوبی واقع وسط ایشیا کے رہنے والے تھے۔ رفتہ رفتہ یہ نام عام منگول قبیلوں کے لیے جن میں چنگیز خان کا قبیلہ بھی شامل ہے، استعمال ہونے لگا۔ ان کا وطن آج کل ترکستان کہا جاتا ہے اور اس کے نواحی علاقے جن پر تاتاریوں نے قبضہ جما لیا تھا۔ تارتری کہلاتے تھے۔ تاتاریوں کی اکثریت آج کل روس اور سائبیریا میں آباد ہے۔
Tatarian Adjective تاتاری ۔
Tatarian honeysuckle Noun ایک قسم کی تاتاری بیل جس میں زرد خوشبو دار پھول ہوتے ہیں ۔
Tatarize Verb تاتاری بنانا ۔
Tate Adjective بے فاضل ۔ نباتات ۔
Tate gallery Noun ٹیٹ گیلیری: لندن کا ایک مشہور تصویر خانہ جس میں برطانوی مصوروں کی تصاویر نمائش کے لیے رکھی جاتی ہیں ۔
Tater Noun بولی ۔ آلُو ۔
Tatianist Noun دیکھو : Encratite
Tatib Name تطیب ۔ خود کو خوشبو میں بسا لینا ۔
Tation Verb بل کی پیشی پر قبولیت دینا ۔
Tatipalmation Noun مکمل جھلی دار پنجوں والا ہونا ۔
Tatmeem Name تتمیم ۔ پورا کرنا ۔ کامل
Tatmir Name تتمیر ۔ فائدہ پانا ۔ نفع پانا ۔ میوہ چننا ۔ پھل چننا ۔
Tatoo Noun tattoo کا متبادل ۔
Tatouay tatou aiba
Tatoutatu
Tatter Verb پرزہ پرزہ کر دینا ۔ تکہء پارچہ ۔
Tatterdemalion Noun چیتھڑے پہنے ہوئے ۔ گُدڑیا ۔ دلق پوش ۔ پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس شخص ۔
Tattered Adjective پھٹا ہوا ۔ چیتھڑوں کی شکل میں ۔ پارہ پارہ ۔ پھٹا پرانا ۔ بوسیدہ ۔
Tattersall Noun بُنت کا ایک نمونہ ۔ جس میں کپڑے کے اپنے رنگ کے مقابلے میں کسی اور رنگ کی لکیروں سے خانے بنائے جاتے ہیں ۔ اس نمونے کا بُنا ہوا کپڑا ۔
Tattery Adjective جھیر جھیر ۔ چیتھڑا ۔ لیر کی شکل میں ۔
Tattie Noun (اسکاتستان) آلو۔
Tatting Noun ایک قسم کا جھالر دار فیتہ ۔ حاشیہ لباس ۔
Tattle Verb بک بک کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ گپ شپ کرنا ۔ راز فاش کر دینا ۔ بے سوچے سمجھے کہہ جانا ۔
Tattle tale