English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tasked | Verb | کام کیا ۔ |
| Taskeen | Name | تسکین ۔ تسلی دلاسا ۔ |
| Taskeena | Name | تسکینہ ۔ سکوں والی ۔ |
| Tasker | Noun | کام لینے والا ۔ کار فرما ۔ وہ شخص جو کام سُپرد کرتا ہے ۔ |
| Taskin | Name | تسکین ۔ سکون ۔ آرام ۔ اطمینان ۔ راحت |
| Taskina | Name | تسکینہ ۔ چین ۔ آرام ۔ راحت ۔ آسودگی ۔ |
| Taskmaster | Noun | سخت گیر ۔ سرکوب ۔ موکد ۔ کام تقسیم کرنے والا ۔ مشقت گیر ۔ |
| Taskmastership | Noun | کار فرما کا عہدہ ۔ ناظر کار کا منصب ۔ |
| Taskmistress | Noun | مشقت گیرنی ۔ مشقت لینے والی ۔ دبا کر دوسروں سے کام لینے والی ۔ |
| Taskwork | Noun | مفوضہ کام ۔ کسی کے سر تھوپا گیا ۔ کسی کو دیا گیا کام ۔ دشوار کام ۔ |
| Tasleem | Name | تسلیم ۔ ماننا سوچنا ۔ |
| Taslima | Name | تسلیمہ ۔ آمادہ ہونا ۔ |
| Tasma | Name | تامسہ: نزدیک ہونا ۔ پاس ہونا ۔ قریب ہونا ۔ |
| Tasmanian | Noun, Adjective | آسٹریلیا کی ریاست جزیرہ تسمانیہ کا باشندہ ۔ تسمانی نژاد ۔ تسمانیائی ۔ تسمانوی ۔ |
| Tasmanian blue gum | Noun | لمبا یو کلپٹس |
| Tasmanian devil | Noun | ایک چھوٹا گوشت خور ریچھ سے ملتا جلتا کیسہ دار جانور جو اب صرف تسمانیہ میں ملتا ہے ۔ |
| Tasmanian myrtle | Noun | آسٹریلیائی سدا بہار درخت ۔ |
| Tasmanian or native tiger | تسمانیہ کا دھاری دار بھیڑیا ۔ زیبرا بھیڑیا ۔ | |
| Tasmanian wolf tiger | — | — |
| Tasmar | Name | تثمر: پھل جانا ۔ |
| Tasmee | Name | تسمیع ۔ سنوارنا ۔ سنانا |
| Tasmeed | Name | تصمید ۔ خالص کرنا ۔ مضبوط کرنا |
| Tasmeem | Name | تسمیم ۔ مظبوط ۔ ٹھوس |
| Tasmeen | Name | تسمین ۔ فربہ کرنا ۔توانا کرنا ۔ |
| Tasmeer | Name | تسمیر ۔ مینح گاڑنا |
| Tasmeet | Name | تسمیت ۔ نیک دعا کرنا ۔ اچھی دعا کرنا |
| Tasmia | Name | تثمیہ ۔ پھرتی ۔ مستعدی ۔ |
| Tasmid | Name | تصمید ۔ نیت کرنا ۔ قصد کرنا ۔ ارادہ کرنا ۔ |
| Tasmin | Name | تسمین ۔ توانا کرنا ۔ موٹاکرنا ۔ فربہ کرنا |
| Tasmir | Name | تثمیر ۔ صحت مند ہونا ۔ خوشحال ہونا ۔ |